-
غزہ کی نصف سے زائد آبادی کو بھوک مری کا سامنا: عالمی بینک
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲عالمی بینک نے فلسطینیوں کی نجات کے لئے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی نصف سے زائد آبادی کو بھوک مری کا سامنا ہے۔
-
امن مذاکرات کی اب کوئی وجہ باقی نہیں رہی، روس
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲روسی ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ مذاکرات پر یوکرین کی عائد کردہ پابندی کے پیش نظر امن مذاکرات کی اب کوئی وجہ باقی نہیں رہی ہے۔
-
مغربی ایشیا میں جنگ کا دائرہ وسیع ہو جائیگا: امریکہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳امریکی وزارت خزانہ نے مغربی ایشیا میں جنگ کا دائرہ وسیع ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کا دائرہ وسیع تر ہونے کی صورت میں عالمی معیشت پر خاصے اثرات مرتب ہوں گے۔
-
امریکہ: اسرائیل اور یوکرین کیلئے2 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کا پیکج
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵امریکہ کیف اور تل ابیب کو مزید ہتھیار فراہم کر کے جنگ کی آگ کو مزید بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷عالمی بینک نے بڑھتے مالی خسارے کو پاکستان کی معیشت کے لیے خطرناک قرار دیتے ہوئے سبسڈیز ختم کرنے اور دیگر تجاویز اس کے سامنے رکھی ہیں۔
-
آئی ایم ایف کا حکومت پاکستان سے امیروں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے امیروں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف میں آنکھ مچولی
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کیلئے سخت فیصلے ناگزیر ہو گئے جس کی وجہ سے حکومت پاکستان ہچکچاہٹ کا شکار ہو گئی ہے۔
-
پاکستان کے بارے عالمی بینک کی تازہ ترین رپورٹ، مستقبل میں جی ڈی پی کم ہونے کا خدشہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸عالمی بینک نے موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کی جی ڈی پی کے لئے 2050 تک 18 سے 20 فیصد تک تنزلی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
اسرائیل کی اسلحہ ساز کمپنیوں کی مالی مدد و حمایت بند کئے جانے کا مطالبہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰برطانیہ میں فلسطینی قوم کے حقوق کے دفاع میں سرگرم عمل کارکنوں ںے احتجاجی مظاہرہ کر کے اسرائیل کی اسلحہ ساز کمپنیوں کی مالی مدد بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیا کے 7 ممالک کو غذائی اور قرضوں کے بحران کا سامنا: ورلڈ بینک
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷ورلڈ بینک نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت سات ممالک غذائی قلت اور بڑھتے قرضوں کے بحران کا شکار ہیں۔