ہندوستانی سپریم کورٹ نے دھرم سنسد معاملے میں دہلی پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف بدھ کو مقدمے کی سماعت ہوئی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا گیا، اور اس کا 6 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا۔
پاکستان میں متحدہ اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک تیز کردینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
اسپیکر رولنگ ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ پاکستانی وقت کے مطابق آج شام ساڑھے سات بجے سنائے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد، ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے ووٹنگ کے بغیر ہی مسترد کردیئے جانے پر سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کیس کی سماعت بدھ کو بھی جاری رہی۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کا دفاع کرتےہوئے حزب اختلاف کی جماعتوں کو عوام سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
ہندوستان میں اسکولوں میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف چنئی میں مظاہرہ ہوا۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر پاکستان عارف علوی سمیت شاہ محمود، جہانگیر ترین، علیم خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو بری کردیا ہے۔
کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب کو لے کر تنازعہ سامنے آیا ہے۔