-
یمنی عوام اور حکومت کی حمایت جاری رکھیں گے؛ ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے یمنی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونی گفتگو میں ایران کی جانب سے یمن کی حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی حماس کے سربراہ سمیت قطر اور مصر کے وزراء خارجہ سے اہم ٹیلیفونی گفتگو
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے حماس تحریک کے سیاسی دفتر کے سربراہ خلیل الحیہ اور اسی طرح قطر اور مصر کے وزیرخارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ کے حالات کا جائزہ لیا اور فلسطینی عوام کی استقامت کے حق پر زور دیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے لبنان کے نئے صدر اور لبنانی عوام کو مبارکباد
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے لبنان کا نیا صدر منتخب ہونے پر جنرل جوزف عون اور ان کے ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی مکتبِ مقاومت کے نظریاتی انقلاب کے بانی
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو مکتبِ مقاومت کے نظریاتی انقلاب کا بانی قرار دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ جائیں گے چین، عراقچی کا بیجنگ دورہ کیوں بنا اخباروں کی سرخیاں؟
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سید عباس عراقچی کے دورہ چین کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی قاہرہ میں ملاقات
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۸ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے قاہرہ میں ڈی-8 سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی ہے۔
-
ایران اور امارات کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، خطے کے موجودہ حالات پر تبادلہ خیال
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں خطے کے موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت فوری طور پر روک دی جائے؛ ایران کے وزیر خارجہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت اور شام کو تباہ کرنے کی اس کی کوشش کو روکے لئے فوری اور موثرطور پر علاقائی ملکوں کا متحرک ہونا ضروری ہے۔
-
شام میں امریکہ صیہونی حکومت کے ساتھ مل کر کس سازش کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ عراقچی اور لاوروف نے کی ٹیلی فونی گفتگو
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گرد گروہوں کی حالیہ کارروائياں مغربی ایشیا کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے صیہونی حکومت اور امریکہ کے منصوبے کا حصہ ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے ایک بیان سے امریکہ اور یورپ میں ہوا سنناٹا طاری! کیا ایران نیوکلیرہتھیاروں کی سمت مڑ جائے گا؟
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مغرب اقوام متحدہ کی تمام پابندیاں دوبارہ لگانے کی دھمکی دیتا رہا تو ایران کا نیوکلیر ڈاکٹرائن ممکنہ طور پر ہتھیاروں کی سمت میں مڑ جائے گا۔