افغانستان کا دورہ کرنے والے نائب ایرانی وزیر خارجہ نے افغان محکمہ خارجہ کے قائم مقام حنیف اتمر سے ملاقات کی اور افغان امن عمل اور افغان گروہوں کے مابین گفتگو اور مذاکرات کی حمایت کا اعلان کیا۔
نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ غیرقانونی جلسے میں شرکت کی وجہ سے برطانوی سفیر کو سخت وارننگ دی گئی کہ ایران میں ایسے اقدام کے دہرانے سے گریز کریں.
سید عباس عراقچی چینی حکام سے ملاقات کے لئے بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔
اس ملاقات میں دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت بین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ویانا اجلاس تعمیری مثبت اور آگے کی جانب قدم شمار ہوتا ہے تاہم ابھی ایران کے مطالبات کے عملی جامہ پہننے میں کافی فاصلہ ہے
ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ ڈالر کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے اور اس نے ایران کے خلاف اقتصادی جنگ چھیڑی رکھی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب وزیر خارجہ نے ایرانی صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدہ، ایک اقتصادی معاہدے سے قبل ایک سیکورٹی معاہدہ ہے جو پوری دنیا سے متعلق ہے.
ہندوستان نے ایک بار پھر امریکا کی ایران مخالف پابندیوں کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے خصوصی مالیاتی نظام کے قیام کو یورپ کی جانب سے اپنے وعدوں کی تکمیل کی جانب پہلا قدم قرار دیتے ہوئے اس کا خیر مقدم کیا ہے-