-
ایرانی وزیر خارجہ نے کی اپنے افغانستان کے ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلی فون پر گفتگو اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خيال کیا ہے۔
-
امریکی فوجی دستوں سے عین الاسد اڈے کا انخلاء عراق میں آزادی ، استحکام اور سیاسی خودمختاری کو مضبوط کرنے کی علامت ہے ،عراقی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں سید عباس عراقچی کی تاکید
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے عراقی وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکی فوجی دستوں سے عین الاسد اڈے کا انخلاء اور اس اڈے کو عراقی افواج کے حوالے کرنا عراق میں آزادی، استحکام اور سیاسی خود مختاری کو مضبوط کرنے کی ایک اور علامت ہے اور ہم اس پر بہت خوش ہیں۔
-
وزیر خارجہ عراقچی نے یو این سیکرٹری جنرل سے کی ٹیلیفونی گفتگو، اسرائيل کے خلاف ٹھوس شواہد موجود، کیا اقوام متحدہ کرے گا مذمت؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں اپنی جارحیتوں کو نہیں چھپا سکتا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام کھلا خط، امریکہ کے سابق وزیر خارجہ کے قبول نامہ کا کیا ذکر
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام خط میں غاصب صہیونی حکومت کے ایجنٹوں کے ہاتھوں ایران کے پر امن احتجاجی مظاہروں کو کشیدگی اور بلوؤں کی طرف لے جانے کے حوالے سے تہران کے موقع کی وضاحت کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو، کسی بھی بیرونی خطرے کا بھرپور مقابلہ کریں گے
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۶ایرانی وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ کسی بھی بیرونی خطرے کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ لبنان میں، لبنانی صدر سے ملاقات
Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۰ایران کے وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے لبنان کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی لبنان میں کئی اہم عہدیداروں سے ملاقات، شہید سید حسن نصراللہ کے مزار پر بھی دی حاضری
Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷ایرانی وزيرخارجہ نے اپنے لبنانی ہم منصب سے ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا اپنے عراقی ہم منصب کے نام اہم خط
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے عراقی ہم منصب کے ایک خط میں اہم عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ خطے کی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر ایران کا مؤقف واضح کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے!
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۸ہندوستان کے انگریزی زبان کے اخبار "ہندوستان ٹائمز" نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ خارجہ آئندہ ہفتے ہندوستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
پاکستان اور ایران کے اعلی عہدیداروں نے خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان محمد صادق خان نے آج اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے جنوبی ایشیا کے ساتھ ایک ورچوئل اجلاس کا انعقاد کیا اور دونوں فریقوں نے علاقے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔