-
عراق میں دہشت گردی کا ایک اور منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شمالی عراق کے شہر نینوا میں ایک دہشت گردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
-
عراق، صوبہ صلاح الدین میں ایک اور فوجی کاروان پر حملہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۶عراق، امریکہ کے باوردی دہشت گردوں پر خوف کے سائے، فوجی سازوسامان کی منتقلی کے مقامی ٹرانسپورٹ کمپنیوں سے مدد لینے پر مجبور ہوگیا۔
-
عراقی فضائیہ کی بمباری، درجنوں داعشی عناصر اور کمانڈر ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے صوبہ دیالہ کے سلسلہ کوہ حمرین میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ دوسری جانب عراق کے سید الشہدا بریگیڈ کے ترجمان کاظم الفرطوسی نے امریکی فوجیوں کی موجودگی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
بغداد واشنگٹن سمجهوتہ، استقامتی گروہوں کی تنقید
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
بغداد و واشنگٹن کے درمیان مذاکرات ؛ عراق سے غیرملکی فوجیوں کے باہر نکلنے پر زور
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸بغداد اور واشنگٹن کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے نئے دور میں عراق سے غیرملکی فوجیوں کے باہر نکلنے پر زوردیا گیا -
-
الحشد الشعبی کے سربراہ نے روسی حکام سے اہم امور پر مذاکرات کیے
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹عراق کی عوامی رضاکار فورس کے سربراہ نے اپنے دورۂ روس میں اس ملک کے اعلی عہدیداروں سے اہم امور پر گفتگو کی ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے دو فوجی کاروانوں پر حملہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۷جنوبی عراق میں فوجی ساز و سامان کے حامل امریکہ کے دو فوجی کارروانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے -
-
آگ سے کھیلنا ہے تو عراق میں رہنا ، عراق میں غیر ملکی فوجیوں کو سخت انتباہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰عراق کی عصائب اہل حق تحریک کے ترجمان جواد الطلیباوی نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی دہشت گرد فوجیوں کے انخلا تک ان کے خلاف جد و جہد سے کوئی نہیں روک سکتا-
-
عراق: دہشت گردوں کے ہتھیاروں کا انکشاف
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵عراقی سیکورٹی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ ہتھیاروں کو ضبط کیا ہے۔
-
عراق میں امریکی دہشتگردوں کے خلاف کاروائی
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵سحر نیوز رپورٹ