-
کشمیر: سیکورٹی فورسزکی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔
-
کشمیر: ہندوستانی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 عسکریت پسند جاں بحق
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴ہندوستان نے جموں و کشمیر کے سرحدی علاقے اڑی میں دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنادینے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور تشدد، خواتین مشعل ریلی کے ساتھ میدان میں
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴ہندوستان کی ریاست منی پور میں خواتین نے گزشتہ سال سے جاری تشدد کے خلاف مشعل ریلی نکالی ہے۔
-
کشمیر: ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں میں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے علاقے پونچھ میں ہندوستانی فورسز اورعسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر میں جھڑپ جاری، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷اتوار کی علی الصبح شروع ہونے والی جھڑپ میں ایک عسکریت پسند ماراگیا ہے۔
-
کشمیر: خونریز جھڑپ میں 3 ہندوستانی فوجی ہلاک
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱ہندوستانی فوج کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ انکاونٹر والے علاقے میں اور زیادہ فورس کو بھیجا گیا ہے اور تلاشی مہم تیز کردی گئی ہے۔
-
کشمیر: آپریشن میں دوعسکریت پسند جاں بحق
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے کپواڑہ سیکٹر پر ایک آپریشن میں دو عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
کشمیر: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 عسکریت پسند جاں بحق
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲ہندوستان کی سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان یہ تصادم پیر کی رات شروع ہوا ۔
-
ذوالفقار ۱۴۰۱ فوجی مشقوں کی ایک جھلک (ویڈیو)
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی سالانہ فوجی مشقیں ’’ذوالفقار‘‘، جنوب مشرقی ایران کے علاقوں، مکران کے ساحلوں، مشرقی آبنائے ہرمز سے لیکر گواتر کی بندرگاہ تک اور بحیرہ عمان سے لیکر بحرہند کےشمال میں دس ڈگری کے مدار میں انجام دی جا رہی ہیں۔ ذوالفقار ۱۴۰۱ نامی یہ مشترکہ فوجی مشقیں ’’یازہرا‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ گزشتہ شب شروع کی گئیں۔
-
کشمیر میں جھڑپ، مزید چار عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی جھڑپ کے دوران 4 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔