-
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی مشروط اجازت اور انٹراپارٹی الیکشن کیس 6 جون کو سماعت کےلیے مقرر
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱پاکستان تحریکِ انصاف کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے کی مشروط اجازت مل گئی ہے جبکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس 6 جون کو سماعت کےلیے مقرر کردیا گیا ہے۔
-
عمران خان اور نواز شریف ایک ہی ٹرین کے مسافر
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۳مفتاح اسماعیل نے عمران خان اور میاں نواز شریف پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
تحریک انصاف نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹پی ٹی آئی نے مرکزی سیکریٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست دائر کردی۔
-
پی ٹی آئی کی غیر قانونی تعمیرات مسمار، مرکزی سیکرٹریٹ سیل
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۶پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر کی عمارت کا ایک حصہ گرا دیا گيا۔
-
چوہدری پرویز الہیٰ جیل سے رہا، حماد اظہر کی روپوشی ختم
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۳پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کو کئی ماہ کی قید کے بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔
-
اپوزیشن کا اہم اجلاس، آئین بحالی کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
معافی مظلوم کو نہیں ظالم کو مانگنی چاہیے: پاکستان کے سابق صدر
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸عارف علوی نے کہا ہے کہ معافی مظلوم کو نہیں ظالم کو مانگنی چاہیے اور فوج کی سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔
-
نو مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت کی گئی: پاکستانی وزیر اعظم
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱آج سانحۂ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر ممکنہ سیاسی ریلیوں کے باعث سیکیورٹی کے پیشِ نظر اسلام آباد کا ریڈ زون سِیل کر دیا گیا۔
-
جماعت اسلامی کی جمہوری بالادستی کیلئے اپوزیشن کے ساتھ ملکر جدوجہد کرنے سے اتفاق
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۰امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی اور اسد قیصر کی قیادت میں اپوزیشن وفد نے ملاقات کی اور انہیں حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت دی۔
-
تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن ان حقائق کی روشنی میں تحقیقات کرے اور دھاندلی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات کی جائیں۔