-
عمران خان کو 9 مئی کے 2 مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶چیئرمین تحریک انصاف کو جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے 2 مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
-
تحریک انصاف کے برے دن، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱چیف کورٹ گلگت بلتستان کےبینچ میں جسٹس ملک عنایت الرحمٰن، جسٹس جوہر علی اور جسٹس مشتاق شامل تھے ۔
-
عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔
-
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۸9مئی کے واقعے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
-
پاکستان کے سابق ایوی ایشن وزیر، 9 مئی کے بلووں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲اسلام آباد میں پولیس نے، پاکستان کے سابق ایوی ایشن منسٹر غلام سرور خان کو 9 مئی کے بلووں میں ملوث ہونے کے الزام میں آج صبح گرفتار کر لیا
-
پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۱لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
-
عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلایا جائے، قومی اسمبلی
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۰پاکستان کی قومی اسمبلی نے نو مئی کے پر تشدد واقعات میں ملوث افراد پر آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی قرار داد پاس کر دی ہے۔
-
علیم خان استحکام پاکستان پارٹی کے صدر
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳حال ہی میں بننے والی استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا۔
-
شہبازشریف کا عمران خان پر ملکی معیشت تباہ کرنے کا الزام
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پیدا کردہ سیاسی عدم استحکام سے معیشت کو نقصان پہنچا ہے۔