SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عمران خان

  • شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کے معاملے میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کی پاکستان پر نکتہ چینی

    شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کے معاملے میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کی پاکستان پر نکتہ چینی

    May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۷

    انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کو بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • عمران خان کی فوجی تنصیبات پر حملے کی مذمت، تحقیقات کا مطالبہ

    عمران خان کی فوجی تنصیبات پر حملے کی مذمت، تحقیقات کا مطالبہ

    May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۴

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فوجی تنصیبات پر حملے کی مذمت کرتے ہوئےپی ڈی ایم پر الزام عائد کیا کہ وہ فوج کو اپوزیشن پارٹی کے خلاف کھڑا کرکے پی ٹی آئی کو مرکزی دھارے کی سیاست سے ختم کرنےکے درپے ہے۔

  • زمان پارک سے فرار کے دوران آٹھ افراد کی گرفتاری

    زمان پارک سے فرار کے دوران آٹھ افراد کی گرفتاری

    May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶

    پنجاب پولیس نے لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے محاصرے کے دوران آٹھ دہشت گردوں کو نہر کے راستے فرار کی کوشش کے دوران گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • زمان پارک کا محاصرہ

    زمان پارک کا محاصرہ

    May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵

    شرپسندوں کو حوالے کرنے کے لئے پنجاب کی نگراں حکومت کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی ہے اور پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

  • پاکستان: پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، قومی سلامتی کمیٹی

    پاکستان: پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، قومی سلامتی کمیٹی

    May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰

    پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں، عمران خان کی گرفتاری کے بعد پر تشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے

  • تخریبی کارروائیوں اور بلووں میں پی ٹی آئی کے کارکن  ملوث نہیں تھے: تحریک انصاف

    تخریبی کارروائیوں اور بلووں میں پی ٹی آئی کے کارکن ملوث نہیں تھے: تحریک انصاف

    May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲

    پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد مظاہروں کے دوران تخریبی کارروائیوں اور بلووں کو مظاہرین میں گھس بیٹھئیے شر پسندوں کا کام قرار دیا ہے۔

  • پی ڈی ایم کے کارکن دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریڈ زون میں داخل

    پی ڈی ایم کے کارکن دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریڈ زون میں داخل

    May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷

    حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کے کارکنان احتجاج اور دھرنے کے لیے پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخل ہوکر سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے۔

  • لندن پلان کے تحت مجھے 10سال کیلئے قید کردیں گے: عمران خان کا دعوی

    لندن پلان کے تحت مجھے 10سال کیلئے قید کردیں گے: عمران خان کا دعوی

    May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۳

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بقول انکے لندن پروگرام کے تحت نشانہ بنا جا رہا ہے جو اب کھل کر سامنے آ چکا ہے جس کے تحت وہ انکی اہلیہ بشریٰ بیگم کو بھی جیل میں ڈال کر انہیں اذیت پہنچانا اور ساتھ ہی بغاوت کے کسی قانون کی آڑ لے کر مجھے 10برس کے لیے جیل بھیجنا چاہتے ہیں۔

  • سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے دھرنے کی تیاری

    سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے دھرنے کی تیاری

    May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹

    پاکستان سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کے لئے لوگ اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے ہیں

  • جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری

    جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری

    May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴

    پاکستان میں نو مئی کو جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری کردی گئیں ۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۷ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS