حزب اختلاف کی جماعت، پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے موجودہ حکومت کو ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
صوبہ پنجاب میں برسر اقتدار تحریک انصاف کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق نے عمران خان کی طرف سے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے پر کہا ہے کہ خان صاحب کو پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے سے پہلے زمینی حقائق کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ڈیلی میل کی معافی کو اپنی بے گناہی کا ثبوت قرار دیا ہے۔
لاھورہائی کورٹ نے ہتک عزت کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ماتحت عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے، ان کی اپیل خارج کردی ہے۔
شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات سے انتخابات کا راستہ نہیں نکلتا تو صوبائی اسمبلیاں گرانے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ حکومت پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت کو مزید وقت دینا ملکی معیشت کے ساتھ ظلم ہوگا ۔
پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تصدیق کی کہ پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے درمیان قبل از وقت انتخابات کے حوالے سے “غیر رسمی رابطے” شروع ہو گئے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے اقتدار کے لیے ملکی بنیادیں تک کمزور کرسکتے ہیں۔
پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ نے اپنی پارٹی کو نئے انتخابات کی فی الفور تیاری کا حکم دیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کو توسیع دینا بہت بڑی غلطی تھی کیونکہ انہوں نے میرے ساتھ ڈبل گیم کھیلا۔