پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر میں نامزد افراد کے نام کے اندراج کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات کی بہتری کے لئے پس پردہ مذاکرات کی خبر دی ہے۔
پاکستان کےسابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک بار پھر میرٹ کی بنیاد پر نئے فوجی سرابرہ کے تقرر کو ضروری قرار دیا ہے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر موجودہ حکومت پر شدید حملہ کیا ہے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی زندگی کو خطرے میں بتایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان پر دوبارہ قاتلانہ حملہ ہوسکتا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کی جانب اپنے لانگ مارچ کا جمعرات سے دوبارہ آغاز کردیا ہے۔اور پارٹی کے نائب صدر شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر عوام سے خطاب کیا۔
پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کی مخلوط حکومت کے خلاف لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کے لانگ مارچ فائرنگ کی تحقیقات کے لئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا ہے، خط میں عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کے حقائق جاننے کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کی گئی ہے۔
پی ٹی آئی کے چیئرمین نے دعوی کیا ہے کہ دو ماہ قبل میرے قتل کا منصوبہ بنایاگیا۔
پاکستان کے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد وزیر آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔