پی ٹی آئی کے چیئرمین نے دعوی کیا ہے کہ دو ماہ قبل میرے قتل کا منصوبہ بنایاگیا۔
پاکستان کے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد وزیر آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اس تاثر کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے کہ وہ فوج کے خلاف جارہے ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی جانب سے دھرنے اور جلسے کی اجازت نہ ملنے کے خلاف درخواست میں ریمارکس دیے ہیں کہ فریقین معاملات طے کرلیں، ورنہ عدالت دیکھے گی۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان نے خود پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کیا ہے۔
عمران خان نے کہا ہے کہ میں ایک مقبول جماعت کا سربراہ اور سابق وزیراعظم ہوں اگر میں اپنی مرضی سے ایف آئی آر درج نہیں کراسکتا تو پھرعام آدمی اور پوری قوم کو انصاف کیسے ملے گا؟
شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لانگ مارچ جہاں سے رکا وہیں سے دوبارہ شروع ہوگا۔
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کے لیے فل کورٹ کمیشن تشکیل دیں۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے یہ پابندی اٹھا لی اور پیمرا کو ہدایات جاری کر دیں۔
سحر نیوز رپورٹ