پاکستان کی ایک عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف حزب اختلاف کی بڑی جماعت تحریک انصاف کی درخواست سننے کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان میں آج پچھترواں یوم آزادی پورے ملی اور قومی جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
عمران خان نے آج پاکستان کی 75 ویں آزادی کا جشن لاہور میں بڑے جلسہ عام منعقد کر کے منایا۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنے روایتی مؤقف سے ہٹ کرپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے بات چیت کے لئے آمادگی ظاہر کردی ہے۔
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی شہباز گِل کے بیان سے لاتعلقی اختیار کرلی۔
پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز گل کا بیان پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں ہے۔
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں غلام نہیں رہ سکتا اگر جان قربان کرنا پڑی تو اس سے گریز نہیں کروں گا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے اور اب لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کو گرفتار کرنے کی سابق وزیرِاعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے مذمت کی ہے۔
پاکستان میں پی ٹی آئی کی مبینہ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی مہم جاری ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ نے نیب قوانین میں ترامیم سے متعلق جواب طلب کرلیا ہے۔