SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صیہونی حکومت کے اعتراض کو مسترد کردیا

    بین الاقوامی فوجداری عدالت نے صیہونی حکومت کے اعتراض کو مسترد کردیا

    Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵

    بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی نے غزہ جنگ میں انجام شدہ جنگی جرائم کی تحقیقات کی قانونی حیثیت پر صیہونی حکومت کے اعتراض کو مسترد کر دیا ہے۔

  • لبنان کے غیر فوجی انفراسٹرکچر پر حملے جنگی جرائم ہیں: ہیومین رائٹس واچ

    لبنان کے غیر فوجی انفراسٹرکچر پر حملے جنگی جرائم ہیں: ہیومین رائٹس واچ

    Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰

    ہیومین رائٹس واچ نے لبنان میں صیہونی حکومت کی جانب سے تعمیر نو کے ساز و سامان اور غیر فوجی انفراسٹرکچر پر حملوں کو "جنگی جرائم" قرار دیا ہے۔

  • نیتن یاہو پوری دنیا کے سامنے ایک رسوائی بن چکے ہیں، اسرائیل کا چہرہ مسخ ہو رہا ہے: اسرائیلی اپوزیشن لیڈر

    نیتن یاہو پوری دنیا کے سامنے ایک رسوائی بن چکے ہیں، اسرائیل کا چہرہ مسخ ہو رہا ہے: اسرائیلی اپوزیشن لیڈر

    Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴

    اسرائیلی اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعظم یائر لیپڈ نے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا بھر میں اسرائیل کے ماتھے پر ایک بدنما داغ (Stain) بن چکا ہے۔

  • پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین کی جانب سے حماس کو سالگرہ کی مبارکباد

    پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین کی جانب سے حماس کو سالگرہ کی مبارکباد

    Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۶

    پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین نے حماس کے قائدین اور کارکنان کو اس کے قیام کی اڑتیسویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ حماس کااڑتالیس سالہ راستہ مزاحمت کے آپشن سے وابستگی کو ظاہر کرتا ہے۔

  • اقوام متحدہ اور تمام ممالک صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مؤثر اقدامات کریں: ایرانی نائب وزیر خارجہ

    اقوام متحدہ اور تمام ممالک صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مؤثر اقدامات کریں: ایرانی نائب وزیر خارجہ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران تمام ممالک اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مؤثر اقدامات کریں۔

  • سڈنی حملے کے پیچھے موساد کیوں ہو سکتا ہے ؟ قرائن و دلائل حیرت انگیز ، عرب صحافی کا تجزیہ

    سڈنی حملے کے پیچھے موساد کیوں ہو سکتا ہے ؟ قرائن و دلائل حیرت انگیز ، عرب صحافی کا تجزیہ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵

    آسٹریلیا کے سڈنی شہر میں ایک بھیانک حملہ ہوا ہے جس میں 12 سے زیادہ لوگوں کی جان چلی گئی۔ اس واقعے کا مختلف لوگ مختلف پہلوؤں سے جائزہ لے رہے ہيں۔ معروف عرب تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے ایک بے حد مختلف زاویہ سے سڈنی حملے کا جائزہ لیا ہے جو کافی دلچسپ اور ڈرا دینے والا ہے۔

  • نیتن یاہو کی سازش کا ہوا پردہ فاش، سڈنی حملے سے جڑی اہم جانکاری آئی سامنے!

    نیتن یاہو کی سازش کا ہوا پردہ فاش، سڈنی حملے سے جڑی اہم جانکاری آئی سامنے!

    Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲

    سڈنی حملے کے وقت موقع پر موجود مسلمان شہری نے دیگر افراد کی جان بچاتے ہوئے حملہ آور کو قابو میں کرکے صہیونی حکومت کی سازش ناکام بنادی۔

  • رفح گزرگاہ کے بارے میں اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے: مصری وزیر خارجہ

    رفح گزرگاہ کے بارے میں اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے: مصری وزیر خارجہ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸

    مصر کے وزیر خارجہ نے رفح گزرگاہ کی یک طرفہ بحالی سے متعلق اسرائیلی دعوے کی تردید کی ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے۔

  • غزہ میں بنا بمباری کے قتل عام،  8 ماہ کی ایک شیر خوار بچی بھی جاں بحق

    غزہ میں بنا بمباری کے قتل عام، 8 ماہ کی ایک شیر خوار بچی بھی جاں بحق

    Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۵

    غزہ کی پٹی میں امدادی سامان کا راستہ روک کر صہیونی حکومت نے بھوک اور پیاس سے قتل عام کیا تھا اب شدید طوفان، بارش اور جما دینے والی سردی میں محفوظ اور گرم پناہ گاہ نہ ہونے کی وجہ سے صرف 24 گھنٹوں کے اندر 14 بے گھر فلسطینی پناہ گزین سردی کی وجہ سے اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔

  • غزہ میں جاری تباہی اور انسانی المیہ بین الاقوامی نظام کی ناکامی کا واضح ثبوت: تحریک حماس

    غزہ میں جاری تباہی اور انسانی المیہ بین الاقوامی نظام کی ناکامی کا واضح ثبوت: تحریک حماس

    Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱

    فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں جاری تباہی اور انسانی المیے کو بین الاقوامی نظام کی ناکامی کا ثبوت قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان نے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ویزا سہولت روک دی
    ہندوستان نے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ویزا سہولت روک دی
    ۱۰ hours ago
  • ماسکو میں دھماکا، روسی جنرل ہلاک
  • ہندوستان؛ مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچے جانے پر وزیر اعظم کی خاموشی کے خلاف کانگریس کا احتجاج
  • ہندوستان میں آرایس ایس نے حکمراں پارٹی بی جے پی کے اقدامات سے خود کو الگ کرلیا
  • Video | منریگا قانون میں تبدیلی اور مہاتما گاندھی کا نام ہٹانے پر پورے ہندوستان میں احتجاج کی لہر، رپورٹ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS