-
مسلم ممالک صہیونی جرائم اور اسلامی ممالک کے خلاف امریکی جارحیت کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات انجام دیں: ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے جرائم اور اسلامی ممالک کے خلاف امریکی جارحیت کو روکنے کے لیے مسلم ممالک کو بھرپور اور مؤثر اقدامات کرنے ہوں گے۔
-
صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے میں 71 فلسطینی شہید
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸غزہ پٹی کے خلاف صیہونی فوج کی تازہ جارحیت میں کم سے کم اکہتر فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں۔
-
یمن کی مسلح افواج کا تل ابیب پر میزائل حملہ، بن گورین ایئرپورٹ بند + ویڈیوز
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷یمن نے تل ابیب پر میزائل حملہ کیا ہے جس کے بعد صیہونیوں میں بھگدڑ مچ گئی اور بن گورین ایئر پورٹ بند کر دیا گیا۔
-
اسرائیل غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف حملے فورا بند کرے؛ روس
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳اقوام متحدہ کے ایک ہنگامی اجلاس میں روس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف حملے فوری طور پر بند کرے۔
-
غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی کی مذمت؛ حماس
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں غزہ کے عوام کے خلاف غاصبانہ جارحیت اور نسل کشی کی جنگ دوبارہ شروع کرنے کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے ساتھ زیادہ سے زيادہ یکجہتی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ صیہونی حکومت کے جنگی جرائم میں شریک ہے، حماس کا بیان
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳غزہ پٹی کے خلاف فوجی جارحیت کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے صیہونی حکومت اور امریکہ کے درمیان سابقہ ہم آہنگی کا حوالہ دیتے ہوئے تحریک حماس کے ترجمان نے تاکید کی کہ اس سے فلسطینی عوام کے خلاف جرائم میں امریکہ کی شرکت ثابت ہوتی ہے۔
-
دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے؛ یمن
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹یمن کے وزیر دفاع نے خبردار کیا کہ ملک کی افواج دشمن کی جارحیت کے خلاف جوابی کاروائی کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
صیہونی حکومت ہمارے ملک پر حملے کا ارادہ رکھتی ہے؛ عراقی وزیرخارجہ کا بیان
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴عراق کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ انہيں ایسے پیغامات ملے ہيں جن سے پتہ چلتا ہے کہ صیہونی حکومت ہمارے ملک پر حملے کا ارادہ رکھتی ہے۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کے نئے حملے، انصاراللہ کی جوابی کاروائی سے امریکی جنگی بحری جہاز پیچھے ہٹنے پر ہوئے مجبور
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۸یمن کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے نئے حملے ہوئے ہیں جبکہ یمنی مسلح افواج نے امریکی جارحیت پر جوابی کارروائی بھی ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیل کا اب تک کا سب سے وحشیانہ حملہ، غزہ میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد سات سو
Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵غزہ کے مظلوم فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں اور وحشیانہ بمباری میں تقریبا سات سو عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں شہید ہونے والوں میں حماس کے سیاسی رہنما عصام الدعالیس سیمت پانچ سینئر اراکین شامل ہیں۔