بیروت کے علاقے ضاحیہ میں صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے سپاہ کے جنرل عباس نیلفروشان کا جسد خاکی مل گیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیتوں کے جواب میں اسرائیل کے چار فوجی اڈوں کو تباہ کردیا ہے۔
صہیونی فوج نے شمالی سرحدوں پر حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں تین افسروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ یورپ، مغربی ایشیا میں کشیدگی کو روکنے میں مزید فعال کردار ادا کرے گا۔
صیہونی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کے صادق دو حملوں کے جواب میں صیہونی سیکورٹی کابینہ نے ایران کے خلاف کاروائی کنے کی مخالفت کی ہے۔
لبنان کی تحریک استقامت نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں اور فوجی مراکز کے خلاف بیس کارروائیاں انجام پانے کی خبر دی ہے۔
عراق کی اسلامی مزاحمت نے صیہونی حکومت کی ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
ایک امریکی صحافی جرمی لوفریڈو کو اس ماہ کے اوائل میں صرف اس جرم میں گرفتار کیا کہ اس نے ایک رپورٹ میں اسرائیل میں ان مقامات کی نشاندہی کی ہے کہ جہاں ایران کے میزائل جاکر لگے تھے-
سحر نیوز رپورٹ