غزہ کے شمالی علاقوں پر صیہونیوں نے بمباری کرکے ایک اور نوجوان صحافی کو شہید کردیا۔
سعودی ولی عہد نے ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات کے دوران مشرق وسطی میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔
اسرائیل کے سابق جنرل اسحاق بریک نے کہا کہ غزہ کے بحران اور صیہونی قیدیوں کا واحد حل مذاکرات ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی آج سعودی عرب کا دورہ کررہے ہیں۔
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے لبنان پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر معمولی قرار دیا ہے۔
لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے گزشتہ ایک سال کے دوران 3 ہزار 200 بار صیہونیوں پر بھاری وار کیا ہے۔
عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے مقبوضہ جنوبی فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔
اسرائیلی اخبار نے کہا ہے کہ اسلامی استقامتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں پر میزائل حملوں میں شدت آنے کے بعد ہزاروں صہیونی اسرائیل سے فرار ہونے کی خواہش رکھتے ہیں۔
حماس کے عسکری ونگ القسام نے غزہ شہر کے شمال مغرب میں صہیونی فوجیوں کو الیکٹرک بموں سے ہلاک کر دیا۔
شام کی خبررساں ایجنسی سانا نے خبر دی ہے کہ دمشق پر صیہونیوں کے فضائی حملے میں 7 عام شہری شہید اور کم سے کم 11 زخمی ہوگئے۔