-
غزہ پٹی میں صیہونی حملے جاری، مزید 50 فلسطینی شہید
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں مزید دسیوں فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے ہیں
-
غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد امریکا کے ذریعے ایک بار پھر ویٹو، فلسطینی گروہوں کا شدید ردعمل
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰فلسطینی مزاحمتی گروپوں نے امریکہ کی طرف سے سلامتی کونسل کے اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرنے کے اقدام کی مزمت کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت کو غزہ میں مزید قتل و غارت کے لیے بلینک چیک دینے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے فلسطین کے حامیوں کا اجتماع
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹امریکی شہر نیویارک میں دسیوں فلسطین کے حامیوں نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے اکٹھا ہو کر صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی یو این جنرل اسمبلی میں شرکت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۵سعودی وزیر خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے فون پر بات کی۔
-
سعودی عرب اور پاکستان نے مشترکہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵سعودی عرب کے ولیعہد اور پاکستانی وزیر اعظم نے مشترکہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
غزہ میں بڑے پیمانے پر تباہی ، بے شمار بے گھر اور شہید
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴غزہ شہر میں بلند عمارتوں اور گنجان آبادی والے علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کے جاری شدید حملوں میں بڑے پیمانے پر ہونےوالی تباہی اور اس لحاظ سے کہ اونچے ٹاورز اور عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، اس لیے زیادہ تر شہید لاپتہ اور ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
-
جبالیا میں صیہونی فوجیوں کے خلاف کارروائی، کئی فوجی ہلاک
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰خبر رساں ذرائع کے مطابق فلسطینی مجاہدین نے جنوبی غزہ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ کرکے چار اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور آٹھ دیگر کو زخمی کردیا
-
پاکستان سمیت پندرہ ممالک کا صمود فلوٹیلا کی سیکیورٹی پر اظہارِ تشویش
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷فلسطین اور اہل غزہ کی حمایت میں تشکیل پانے والا اب تک کا سب سے بڑا بحری کاروان غزہ کی جانب رواں دواں ہے۔
-
یورپی کمیشن کی جانب سے صیہونی حکومت کے خلاف پابندیوں کا نیا پکیج
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲یورپی کمیشن نے صیہونی حکومت کے خلاف پابندیوں کا نیا پیکج یورپی یونین کی کونسل میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت زوال کے دہانے پر؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵صیہونی حکومت کے توسط سے لبنان میں پیجر آپریشن کے ایک سال پورا ہونے کے موقع پر حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے اس دہشت گردانہ کارروائی کے زخمیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل تباہ ہو جائے گا کیونکہ وہ غاصب اور جارح ہے۔