-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کےخلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا؛ پاکستان
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵پاکستان نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کےخلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا۔
-
اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مکانات تباہ ہو رہے ہیں؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۷اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی فوجیوں کی کارروائیوں کے نتیجے میں فلسطینی گھروں اور بنیادی ڈھانچے کو منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے۔
-
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰اسرائیلی فوج غزہ کے مختلف علاقوں میں اپنے فضائی حملے اور زمینی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
امریکی اور صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے؛ بدرالدین الحوثی
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴انصار اللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ یمن اور فلسطین پر جارحیت کے جواب میں امریکی اور صہیونی جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔
-
فلسطینیوں کو انسان دوستانہ امداد سے محروم کرنا جنگی جرم ہے؛ اقوام متحدہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر برائے خوراک مائکل فخری نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کو انسان دوستانہ امداد سے محروم کیا جانا، جنگي جرم ، انسانیت کے خلاف جرم ہے جس کی تیاری پہلے سے کر لی گئی تھی۔
-
غزہ کے لئے بجلی اور خوراک کی ترسیل کو روکنا نسل کشی ہے: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صیہونیوں کے ہاتھوں غزہ تک بجلی اور اشیائے خورد و نوش اور بنیادی ضرورتوں کی ترسیل روک دیے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے جنگی جرم اور نسل کشی کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
او آئی سی اجلاس کا اختتامی بیان، فلسطینیوں کے جبری انخلاء کی مخالفت
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱سعودی عرب کے جدہ میں او آئی سی کا خصوصی اجلاس، ایک بیان کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔
-
غزہ کی صورت حال بحرانی اور مایوس کن؛ خوراک کی عالمی تنظیم
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۹خوراک کی عالمی تنظیم کا کہنا ہےکہ غزہ کی صورت حال مسلسل بحرانی اور مایوس کن ہوتی جا رہی ہے۔
-
غزہ میں انسانی امداد روکے جانے پر یونیسیف کا بیان
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵یونیسیف نے غزہ میں انسانی امداد روکے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امداد کی ترسیل پر پابندیوں سے غزہ میں شہریوں کی جان بچانے کے آپریشن پر منفی اثرات پڑیں گے۔
-
کرم ابو سالم کراسنگ کو بند کرنے سے غزہ میں انسانی المیہ مزید بڑھ جائے گا: غزہ انفارمیشن آفس
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۹غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن آفس نے کرم ابو سالم کراسنگ کی مسلسل بندش اور علاقے میں انسانی امداد کی کمی کے بارے میں خبردار کیا ہے۔