-
فرانس، روس سے کیوں خرید رہا ہے بڑی مقدار میں یورینیم ؟
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶فرانس نے روس سے یورینیم کی درآمد میں تین گنا اضافہ کر دیا ہے۔
-
جنگ یوکرین کے نتیجے میں پورپ تباہ جائے گا، فرانسیسی صدر
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹فرانس کے صدر نے امریکہ کی ہیوی سب سیڈ پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ یوکرین ختم ہونے کے بعد بہت سی یورپی صنعتیں تباہ ہوکر رہ جائیں گی۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں امباپے کا نیا ریکارڈ
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴فرانس کے مشہور کھلاڑی امباپے نے قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال کے مقابلوں میں ایک اور ریکارڈ قائم کرلیا۔
-
فرانس میں ڈاکٹروں اور دیگر میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس میں ڈاکٹروں کی ہڑتال
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸فرانس میں پرائیوٹ ڈاکٹروں اور بائیولوجسٹ نے اپنے مطالبات کے حق میں دو روزہ ہڑتال شروع کردی ہے۔ دوسری جانب لندن اور ویلز کے ایمبولینس ڈرائیوروں نے بھی تنخواہوں میں کمی کے خلاف ہڑتال پر جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
فرانسیسی فٹبال فیڈریشن نے فیفا میں شکایت دائر کردی
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹فرانسیسی فٹبال فیڈریشن نے تیونس کے خلاف میچ میں کیا جانے والا گول قبول نہ کرنے پر، فیفا میں شکایت دائر کردی ہے۔
-
فرانس انسانی حقوق سے متعلق دوہرے معیار کی پالیسی ترک کر دے : ایران
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷ایران کے بلانے پر فرانس کا سفیر ایران کی وزارت خارجہ پہنچ گیا۔
-
فیفا ورلڈکپ میں لیونل میسی کا ریکارڈ برابر
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹دفاعی چیمپئن فرانس کے امباپے نے فیفا ورلڈکپ میں لیونل میسی کا ریکارڈ برابر کردیا۔
-
فرانس نے آسٹریلیا کو ہرادیا جبکہ ڈنمارک اور تیونس کا میچ برابر رہا
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱فٹبال ورلڈ کپ دو ہزاربائیس میں، دفاعی چیپمئن فرانس نے اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو چار ایک سے ہرادیا۔
-
فرانسیسی صدر کو پھر پڑا زوردار طمانچہ (ویڈیو)
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴فرانس کے صدر عمانوئل میکرون کو اُس وقت ایک معترض نے زوردار طمانچہ رسید کر دیا جب وہ اپنے سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ عوام سے ملنے کے لئے جا رہے تھے۔ اس سے پہلے بھی فرانسیسی صدر کو طمانچے رسید کئے جا چکے ہیں۔