امریکہ میں پولیس نے ورجینیا یونیورسٹی میں دسیوں طلبہ کو حراست میں لے لیا ہے ۔
امریکی اور یورپی یونیورسٹیوں میں طلبا کے احتجاجی مظاہرے غزہ کے اسپتالوں میں یکے بعد دیگر اجتماعی قبروں کے سامنے آنے کے بعد شدت اختیار کرگئے ہیں اور اب تحریک کی شکل اختیار کرلی ہے۔
امریکہ کی یونیورسٹیوں میں کئی دنوں سے جاری فلسطین کی حمایت کی تحریک اب فرانس پہنچ گئی ہے۔
ایران نے صیہونی حکومت کے خلاف اس کارروائی میں نیٹو، اسرائیل اور اس کے علاقائی اتحادیوں کا مقابلہ کیا۔
غاصب صیہونی ریاست اسرائیل پر ایران کے جوابی حملے کے بعد ناجائز صیہونی حکومت کی درخواست پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جو کوئی قرارداد منظور یا بیان جاری کئے بغیر ہی اپنے اختتام کو پہنچا۔
فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ امدادی سامان پہنچانے اور سرحدی گزرگاہوں کی بحالی کے لئے اسرائیل پر دباؤ ڈالنا چاہیے حتی کہ پابندی عائد کرنی ہوگی۔
یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنگ یوکرین میں یورپ شامل نہیں ہے ۔
لتھوانیا کی وزير اعظم اویکا سیلینا نے نیٹو کے فوجی ، یوکرین بھیجنے پر مبنی فرانس کی تجویز کی مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ مغربی ممالک کو چاہئے کہ کی ایف کے لئے ہتھیار بھیجنے کے سلسلے میں اپنی توجہ ٹی آر ایکس پر مرکوز رکھیں ۔
فرانس نے دہشت گردی کے خطرے کو بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ہے۔
فرانس اور اردن کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر نسل پرستی اور فاشیزم کے خلاف اور غزہ پٹی کے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے۔