SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • دیرالبلح میں فلسطینیوں کے ایک اجتماع پر صیہونی فوج کی بمباری

    دیرالبلح میں فلسطینیوں کے ایک اجتماع پر صیہونی فوج کی بمباری

    Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۶

    غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے علاقے دیرالبلح میں فلسطینیوں کے ایک اجتماع پر بمباری کردی ہے۔

  • فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کےلئے تیار؛ میکرون

    فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کےلئے تیار؛ میکرون

    Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۰

    فرانس چند ماہ کے اندر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

  • غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا ذمہ دار امریکہ ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا ذمہ دار امریکہ ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی

    Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۶

    انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے امریکہ کی کھلی حمایت اور حوصلہ افزائی کی بدولت غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • القسام بریگیڈ کا اشدود پر میزائل  حملہ

    القسام بریگیڈ کا اشدود پر میزائل حملہ

    Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۲

    فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں اشدود پر میزائل حملہ کیا ہے۔

  • غزہ میں رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں شدت

    غزہ میں رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں شدت

    Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵

    صیہونی حکومت ، غزہ ميں اپنی زمینی کارروائیاں تیز کرنے کے ساتھ ہی رہائشی علاقوں پر وسیع فضائی حملے کر رہی ہے۔

  • نتنن یاہو کا امریکا دورہ اسرائیلی تاریخ کے بدترین اور سب سے زیادہ ذلت آمیز دوروں میں سے ایک

    نتنن یاہو کا امریکا دورہ اسرائیلی تاریخ کے بدترین اور سب سے زیادہ ذلت آمیز دوروں میں سے ایک

    Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴

    صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق نتن یاہو کی قیادت میں صہیونی وفد امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات میں کسی کامیابی کے بغیر مایوسی اور ناامیدی کی کیفیت میں واپس لوٹ آیا۔

  • بنگلادیش کے اسٹوڈنٹس کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

    بنگلادیش کے اسٹوڈنٹس کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

    Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷

    بنگلا دیشی طلبہ نے صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کر کے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔

  • شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے بڑھ گئی

    شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے بڑھ گئی

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے تجاوز کرگئی ہے۔

  • غزہ سے سامنے آنے والی تصویروں اور ویڈیوز نے پوری انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

    غزہ سے سامنے آنے والی تصویروں اور ویڈیوز نے پوری انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸

    غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں کا نیا سلسلہ مسلسل بیسویں روز بھی جاری رہا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔

  • غزہ پٹی میں شیر خوار بچوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری

    غزہ پٹی میں شیر خوار بچوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری

    Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱

    غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں کا نیا سلسلہ مسلسل بیسویں روز بھی جاری رہا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۱۱ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS