-
ایرانی ایکٹر سے چھوٹی سی ملاقات
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے فلم ایکٹر پژمان جمشیدی نے "بی مادر" فلم میں اہم رول ادا کیا ہے۔
-
ایرانی فلمیں ترکی کے فلم فیسٹیول میں شامل
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲ایران کی دو فلمیں "حاصل اور "تک برداشت" یا سنگل امپریشن نے ترکی کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول روفی فے میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔
-
ایران کی خاتون فلم ساز کو عالمی ایوارڈ
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۹ایران کی خاتون فلم ساز کو ڈھاکہ فلم فیسٹول کے دوران بہترین خاتون فلم ساز کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔
-
امریکی فلمی میلے کی جانب سے ایرانی فلم "ہیرو" کے لیے تین انعام
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲ایرانی فلم "ہیرو" نے امریکہ کے پام اسپرنگز فلم فیسٹیول کے دوران تین مختلف انعامات حاصل کیے ہیں۔
-
ایرانی فلم گڈ بائے اولمپک کے لیے ایک اور عالمی ایوارڈ
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵مختصر دورانیے کی ایرانی فلم خداحافظ یا گڈبائے اولمپک، سینڈبار فلم فیسٹول کی جانب سے بہترین فلم کا سلور ایواڈ دیا گیا ہے۔
-
ایران کی شارٹ فلم زنگ تفریح کو فرانس میں اڈورڈ اسنوڈن ایوارڈ
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷ایران کی شارٹ فلم زنگ تفریح کو فرانس کے فلم فیسٹول کے ایوارڈ کے لئے منتخب کرلیا گیا۔
-
تین ایرانی فلمیں کولکتہ انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں شامل
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹ایران کی ایک دستاویزی اور دو فیچر فلمیں کلکتہ میں ہونے والے بین الاقوامی فلمی میلے کی زینت بنیں گی۔
-
ایرانی فلم سماجی فاصلہ کے لیے ہالینڈ فلم فیسٹول کا ایوارڈ
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸مختصر دورانئے کی ایرانی فلم سماجی فاصلہ کو ہالینڈ میں ہونے والے انٹرنیشنل ہائیکو فلم فیسٹول کی بہترین فلم قرا دیا گیا۔
-
ایرانی فلم نے امریکہ میں عالمی ایوارڈ جیتا
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶کم دورانئے کے ایرانی فلم زنگ تفریح یا دی ریس نے ایک اور بین الاقوامی ایوارڈ حاصل کرلیا۔
-
ایرانی فلم ’جادہ خاکی‘ سنگاپور فلم فیسٹیول کی بہترین فلم
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶ایران کی فلم ’جادہ خاکی‘ نے سنگاپور کے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کرلیا