ایرانی فلم جادہ خاکی یا کچا راستہ کو سلووینا میں ہونے والے لوبیانا فلمی میلے کی جانب سے بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔
مختصر دورانیے کی ایرانی فلم "لب خند ماسک" یا اسمائل آف دی ماسک نے مزید تین بین الاقوامی انعامات حاصل کر لیے۔
ایران فلم "صحنہ زنی"، ہندوستان میں ہونے والے چنئی فلم فیسٹیول کی زینت بنے گی۔
ایرانی فلم "دشت خاموش" نے فرانس کے وٹریو فلم فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔
ایرانی فلم شنائے پروانہ یا بٹرفلائی اسٹروک کو بارسلونا میں جاری ایشیائی فلم فیسٹیول میں بہترین کہانی کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔
ایرانی فلم بے سرزمین امریکہ کے بین الاقوامی فلمی میلے سائن کوئیسٹ کے لئے منتخب کر لی گئی ہے۔
حیدرآباد دکن میں سولہویں قادرعلی بیگ تھیٹر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔
پولینڈ کے بچوں اور نوجوانوں سے متعلق فلمی میلے میں شرکت کے لئے ایران کی دو فلموں کو منتخب کر لیا گیا ہے۔
ایرانی فلم ووٹ کو اسپین کے اسلانٹیلاسائینوفورم انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے شارٹ فلم سیکشن کے لیے منتخب کرلیا گیا۔
ایرانی فلم "دشت خاموش" پولینڈ میں جاری نیوہوریزون انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پہنچ گئی۔