عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اعلان کیا ہے کہ فلوجہ شہر دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد ہوگیا ہے۔
عراق کے مغربی شہر فلوجہ کے آپریشنل کمانڈر نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف کارروائیوں میں ایک ہزار سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے
عراق میں فلوجہ کی آزادی کے آپریشن میں عراقی افواج نے گورنر ہاؤس اور العرسان سمیت متعدد اہم علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے ۔
عراق کی سیکورٹی فورسز نے فلوجہ شہر میں گورنر ہاؤس کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
عراق کی وزارت دفاع نے فلوجہ شہر کے مزید تین علاقوں کی آزادی کی خبر دی ہے۔
عراقی فورسز فلوجہ سٹی کے مرکز میں داخل ہو گئیں۔
عراق کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ فلوجہ شہر میں عراق کی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کی پیشقدمی مسلسل جاری ہے۔
فلوجہ کی مکمل آزادی کی خبر بہت جلد جاری کر دی جائے گی۔
عراقی سیکورٹی فورس نے فلوجہ کے مزید دو علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
عراق کی فضائیہ نے فلوجہ میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔