-
عراقی فوج فلوجہ کے مرکز کے قریب پہنچ گئی
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۶عراقی فوج، عوامی رضاکار، اور اہلسنت قبائلی لشکر کے جوانوں نے فلوجہ میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید اہم علاقوں کو آزاد کرانے کے بعد قومی پرچم لہرا دیا ہے۔
-
عراقی عوامی فورسز اہم کردار کی حامل
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۵عراق کے مغربی صوبے الانبار کے اسٹراٹیجیک شہر فلوجہ کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائیاں جاری ہیں
-
فلوجہ کی آزادی کے آپریشن میں پیر کو بھی درجنوں دہشت گرد، ہلاک
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۷عراق میں فلوجہ کی آزادی کے آپریشن میں پیر کو بھی درجنوں دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے ۔
-
عراق کے ہزاروں شہری فلوجہ سے نکلنے میں کامیاب
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۳عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندے کی معاون لیس گرینڈے نے فلوجہ شہر سے ہزاروں لوگوں کے نکل جانے کی خبر دی ہے۔
-
کسی بھی دوسرے ملک کو فلوجہ آپریشن میں مداخلت کا حق حاصل نہیں
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۳عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے صوبہ الانبار میں واقع فلوجہ شہر کی آزادی کے لئے کئے جانے والے آپریشن میں ہر طرح کی غیر ملکی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔
-
فلوجہ کے شہری محفوظ مقامات کی جانب فرار کرنے میں کامیاب
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۶عراق کے شہر فلوجہ کے پندرہ ہزار سے زائد شہری وہاں سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں
-
عراق: فلوجہ آپریشن میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۲عراق کی فوج نے فلوجہ کی آزادی کے لئے مختلف سیکٹروں سے پیش قدمی کرنے اور دہشت گرد گروہ داعش کے دسیوں عناصر کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے۔
-
فلوجہ میں عراقی افواج کی پیشقدمی
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۶عراقی افواج نے فلوجہ کو آزاد کرانے کی اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے اس شہر کے اطراف کے دو مزید علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے
-
عراق فلوجہ کو آزاد کرانے کے لئے پرعزم
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۰عراقی حکومت نے فلوجہ کو داعش کے قبضے آزاد کرانے کا تہیہ کر رکھا ہے۔
-
فلوجہ میں عراقی فوج کی پیشقدمی جاری
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان داعشی دہشت گردوں کے ساتھ شدید لڑائی کے بعد، فلوجہ کے جنوبی علاقے میں داخل ہوگئے ہیں۔