-
فٹبال ورلڈکپ 2030 کے میزبان ملکوں کا انتخاب
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶فیفا کونسل کے فیصلے کے مطابق 2030 کے ورلڈ کپ کے مقابلے، ایک سوسالہ جشن تاسیس کی مناسبت سے، تین براعظموں کے چھے ملکوں میں ہوں گے۔
-
قطر ایشین کپ کی قرعہ اندازی مکمل، ایران، امارات، فلسطین اور ہانگ کانگ ایک گروپ میں
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹اے ایف سی فٹبال کپ کی قرعہ اندازی کا مرحلہ قطر میں مکمل ہوگیا۔
-
جرمن فٹبال لیگ میں ایرانی کھلاڑی سردار آزمون کی شاندار پرفارمنس
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶جرمن فٹبال لیگ میں کھیلنے والے ایرانی کھلاڑی نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے ہوئے شائقین کے دل جیت لئے۔
-
صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کی سزا، ورلڈ کپ کی میزبانی چھیننے کے بعد انڈونیشیا مالی تعاون سے بھی محروم
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱فٹبال کے عالمی فیڈریشن نے انڈونیشیا سے یوتھ ورلڈ کپ کی میزبانی چھیننے کے بعد، اس ملک کی فٹبال فیڈریشن پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مہدی طارمی نے پورتو ٹیم کو پھر سے جتوا دیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱ایران کی فٹبال کی قومی ٹیم کے کھلاڑی مہدی طارمی نے اپنی کلب ٹیم کا نام ایک بار پھر روشن کیا۔
-
ایشیا کے نمبر ون کھلاڑی مہدی طارمی
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵فٹبال کی تاریخ اور شماریات کی عالمی فیڈریشن نے ایران کی قومی ٹیم کے اسٹرائیکر مہدی طارمی کو براعظم ایشیا میں دوہزار بائیس کا بہترین گول اسکورر قرار دیا ہے
-
قطر ورلڈ کپ؛ ٹرافی گھر کون لے جائے گا؟
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲آرجنٹینا اور فرانس کی ٹیموں نے ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے فائنلز میں جیتنے اور ٹرافی گھر لے جانے کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔
-
فائنل کوئی بھی جیتے، ورلڈ کپ مراکش کے نام ہوا
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴فائنل ارجنٹینا جیتے یا فرانس لیکن فٹبال ورلڈ کپ 2022 مراکش کے نام رہے گا۔ یہ تبصرہ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے سیمی فائنل میں فرانس کے مقابلے مراکش کی شکست کے بعد کیا ہے۔
-
موقع پرست قاتل (ویڈیو)
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷تاریخ شاہد ہے کہ صیہونی حکومت نے فلسطین اور فلسطینی عوام کے خلاف اپنے ناجائز خوابوں کی تکمیل کے لئے دنیا والوں کی بے توجہی اور غفلت سے بھرپور فائدہ اٹھایا ہے۔ دیکھیئے یہ ویڈیو
-
ورلڈ کپ میں پانچ تیر رفتار کھلاڑی
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۰ورلڈ کپ میں پانچ تیر رفتار کھلاڑی کون ہیں۔