-
فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کا ایک اور سیمی فائنل میچ
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے سیمی فائنلز میں پہنچنے والی ٹیموں کا فیصلہ آج ہوجائے گا۔
-
رونالڈو، مراکش کے سامنے کھیلیں گے یا نہیں؟
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱فیفا ورلڈ کپ میں مراکش سے کوارٹر فائنل میں مقابلے سے پہلے پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے پیغام جاری کیا ہے۔
-
فیفا ورلڈ کپ؛ کروشیا اور ارجنٹینا کی حیرت انگیز جیت، دونوں ٹیمیں سیمی فائنل میں
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶فیفا ورلڈ کپ کے دو کوارٹر فائنلوں کا فیصلہ ہو گیا ہے جن میں کروشیا برازیل کی مضبوط اور معروف ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچی جبکہ ارجنٹینا نے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے نیدرلینڈ کو شکست دی۔
-
فیفا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل کا سلسلہ آج سے شروع
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳آج سے فیفا ورلڈ کپ قطر کا کوارٹر فائنل شروع ہو رہا ہے جس کے تحت آج دو میچ کھیلے جائیں گے جبکہ باقی دو میچ کل ہفتے کے روز ہوں گے۔
-
فیفا نے اگلے ورلڈ کپ کے لئے کوٹے کا اعلان کر دیا
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶فوٹبال بین الاقوامی فیڈریشن فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لئے سبھی بر اعظموں کے کوٹے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
مراکش کی جیت پر مسلم اور عرب دنیا میں انوکھا جشن
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰منگل اور بدھ کی درمیانی رات مراکش کی شاندار جیت کے بعد مراکش کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور شائقین نے جوش و ولولے کے ساتھ فلسطین کے پرچم لہرا دیئے۔
-
برازیل سے شکست کے بعد جنوبی کوریا کے کوچ نے استعفیٰ دے دیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴جنوبی کوریا کے کوچ نے برازیل سے چار ایک کی بھاری شکست کے بعد، اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
برازیل اور کروشیا کوارٹر فائنل میں، پری کوارٹر فائنل کے آخری دو مقابلے آج
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰فٹبال ورلڈ کپ کے پری کواٹر فائنل کا سلسلہ جاری ہے اور پیر کے روز کھیلے گئے دو سنسنی خیر مقابلوں میں برازیل نے جنوبی کوریا اور کروشیا نے جاپان کو ہرا کر کواٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ فٹ بال ورلڈ کپ میں آج آخری دو پری کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں امباپے کا نیا ریکارڈ
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴فرانس کے مشہور کھلاڑی امباپے نے قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال کے مقابلوں میں ایک اور ریکارڈ قائم کرلیا۔
-
ایران کے طارمی اور رضائیان بھی فیفا ٹیم آف دی ایئر میں شامل
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے دو کھلاڑیوں کو بھی فیفا کی ٹیم آف دی ایئر ٹوئینٹی ٹوئینٹی تھری میں شامل کردیا گیا ہے۔