وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ خالصتان حامی علیحدگی پسند شخص کے قتل میں ہندوستان کے ملوث ہونے سے متعلق کینیڈا کے الزامات "سنگین" ہیں اور ان کی مکمل تحقیقات کی ضرورت ہے۔
ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کینیڈا کے ایک سفارت کار کو پانچ دن کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ اس سےپہلے کینیڈا نے ہندوستانی سفارت کار کو جاسوس کا سردار کہہ کر ملک سے نکلنے کا حکم دیا تھا۔
ہندوستان کی فساد زدہ ریاست منی پور میں ایک فوجی کو اغوا کرکے قتل کردیا گيا ہے۔
ایک نسل پرست سفید فام امریکی نے تین سیاہ فام شہریوں کو گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔
ٹانک میں سابق آئی جی خیبر پختونخوا پولیس صلاح الدین محسود کے بھائی اور سابق ناظم حبیب محسود کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔
تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی میں ایک صیہونی پولیس افسر کی ہلاکت، بہت بڑی سیکورٹی لیپس ہے۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا کا کہنا تھا کہ حالیہ واقعات ایک بار پھر یوکرین کے صدر کی حکومت کی دہشتگردانہ ماہیت کو ظاہرکرتے ہیں۔
منگل کو بوسنیا ہرزگوینا میں سربرنیتسا میں مسلمانوں کے قتل عام کی 28 ویں برسی منائی گئی۔
آصف الیاس آسو نامی شخص آنلائن گیم پبجی کا عادی تھا اور گیم کے اثر سے گن پوائنٹ پر وارداتیں کرتا تھا۔ مذکورہ ملزم نے ڈالفن پولیس کے اہلکاروں کے روکنے پر فائرنگ کرکے ایک کو ہلاک اور دوسرے کو زخمی کر دیا۔
امریکی فوج نے ایک عام شامی شہری کو القاعدہ کے ایک سرغنہ کے بجائے قتل کر دیا۔