پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے ہنگو میں گیس کمپنی کے کنوئیں کی سیکورٹی پر مامور اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے جس میں چھے سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے تھے۔
برطانیہ میں شاہ چارلز کی تاجپوشی کے موقع پر علیحدہ علیحدہ جھڑپوں کے واقعات میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوئے۔
سانحہ پاراچنار میں 8 افراد کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
نیویارک شہر کی میٹرو میں ایک اور سیاہ فام امریکی شہری کے قتل پر امریکہ بھر میں مظاہرے زور پکڑ رہے ہیں۔
امریکہ کے شہر سیاٹل میں ہونے والی فائرنگ میں دو لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔
ہندوستان میں بی جے پی حکومت کے ایک مخالف سیاستداں کے سر ام قتل کو کانگریس پارٹی نے عدالت کے کام میں مداخلت قرار دیا ہے ۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ حکومت نے پولیس آپریشن کرکےمرتضیٰ بھٹوکی طرح مجھےگھرمیں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
امریکی پولس کے تشدد کے نتیجے میں ایک اور سیاہ فام امریکی جوان شہری دم توڑ گیا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قدس کی غاصب و جابر صہیونی حکومت کے ہاتھوں نابلس کے عوام کے وحشیانہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے اور اس کی مذمت کے لیے فوری طور پر بین الاقوامی اقدامات کا مطالبہ کیا۔
صیہونی حکومت کے ڈرون یونٹ کے اعلی عہدیدار کو قتل کردیا گیا۔