-
سانحۂ پاراچنار کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲سانحہ پاراچنار میں 8 افراد کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
میں بھوکااور پیاسا ہوں اور تھک چکا ہوں، مجھے موت چاہئے!، امریکی سیاہ فام شہری کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاج
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲نیویارک شہر کی میٹرو میں ایک اور سیاہ فام امریکی شہری کے قتل پر امریکہ بھر میں مظاہرے زور پکڑ رہے ہیں۔
-
امریکہ، مزید دو لوگ گن کلچر کے بھینٹ چڑھ گئے
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰امریکہ کے شہر سیاٹل میں ہونے والی فائرنگ میں دو لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔
-
مخالف سیاستداں کا سرعام قتل، عدالت کے کام میں مداخلت ہے، کانگریس
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶ہندوستان میں بی جے پی حکومت کے ایک مخالف سیاستداں کے سر ام قتل کو کانگریس پارٹی نے عدالت کے کام میں مداخلت قرار دیا ہے ۔
-
مجھے آپریشن کرکے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کرنے کا منصوبہ تیار ہو گیا ہے: عمران خان
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ حکومت نے پولیس آپریشن کرکےمرتضیٰ بھٹوکی طرح مجھےگھرمیں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام نوجوان شہری کا قتل
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵امریکی پولس کے تشدد کے نتیجے میں ایک اور سیاہ فام امریکی جوان شہری دم توڑ گیا۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے کیلئے عالمی برادری فوری اقدام کرے: ایران
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قدس کی غاصب و جابر صہیونی حکومت کے ہاتھوں نابلس کے عوام کے وحشیانہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے اور اس کی مذمت کے لیے فوری طور پر بین الاقوامی اقدامات کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی فوجی کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا قتل
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵صیہونی حکومت کے ڈرون یونٹ کے اعلی عہدیدار کو قتل کردیا گیا۔
-
عمران خان کے بیان پر بلاول بھٹو کا ردعمل
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۱پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے میرے والد آصف زرداری پر جھوٹے الزامات لگائے ہیں۔
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کا قتل
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷امریکی پولیس نے ٹائر نیکولز نام کے ایک انتیس سالہ سیاہ فام شہری کی جان لے لی ہے۔