اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویسلی نیبنزیا نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ بعض ممالک مغربی ایشیا میں خونریزی کی روک تھام کے مخالف ہیں۔
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام اور نسل کشی جاری رہنے کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیا ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے اسرائیلی حکومت کے سخت احتساب کا مطالبہ کیا ہے ۔
مغربی ممالک نے غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے روکنے کے لئے روس کی قرارداد کی مخالفت کرتے ہوئے، اسے ویٹو کر دیا ہے۔
ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے فلسطینی ملک کی قرار داد کے مسودہ کو پاس کر دیا ہے جو صیہونی حکومت کی ایک بڑی شکست اور فلسطین کے لئے ایک بڑی کامیابی ہے۔
پاکستان نے نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے یورپی ملک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسی نفرت انگیز اور اسلام مخالف کارروائیوں کے خلاف فوری کارروائی کرے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرار داد منظور کی گئی ہے جس کے تحت مقدس آسمانی کتابوں کی توہین اور بے حرمتی کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا گیا ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی حمایت میں ایک قرارداد منظور کی ہے جس کی سخت مخالفت کی جا رہی ہے۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (UNHRC) میں مذہبی منافرت اور تعصب کے خلاف قرارداد پیش کی گئی تھی جس پر آج سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ یہ قرارداد سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کے تناظر میں پیش کی گئی تھی۔
پاکستان کی قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور ہو گئی۔