اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نےعراق کے وزیراعظم اور امیر قطر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
ایران کے وزیر خارجہ نے دوحہ میں قطر کے امیر اور وزیر خارجہ سے ہونے والی ملاقاتوں میں دونوں ملکوں کی دلچسپی کے مختلف مسائل و موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے قطر دورے کے دوران اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تمام میدانوں میں تعلقات کا فروغ انکے ملک کی متوازن خارجہ پالیسی کا ایک اہم اصول ہے۔
قطر کی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات اور قطر میں چھے برسوں کے بعد ایک دوسرے کے سفارت خانے کھولے جانے کی خبر دی ہے۔
قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے قندھار میں طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ آخوند زادہ سے ملاقات کی ہے۔
امیر قطر اور شام کے صدر بشار الاسد کی ملاقات کے بارے میں متضاد رپورٹیں شامنے آ رہی ہیں۔
اے ایف سی فٹبال کپ کی قرعہ اندازی کا مرحلہ قطر میں مکمل ہوگیا۔
قطر اور بحرین نے بھی باہمی تعلقات کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے نہیں رہ سکتے۔
امیر قطر کا کہنا ہے کہ شام کو تاخیر سے امداد پہنچنے پر حیران ہوں۔