-
نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف تل ابیب میں مظاہرہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳تل ابیب میں ہزاروں افراد نے نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر کے صیہونی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے ساتھ ساتھ قیدیوں کا تبادلہ بھی ہو گا: اقوام متحدہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶اقوام متحدہ نے امید ظاہر کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا قیام عمل میں آنے کے ساتھ ساتھ قیدیوں کا تبادلہ بھی انجام پائے گا۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے سامنے احتجاج کیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے کے بارے میں حماس کا مثبت نقطہ نظر
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے منگل کی شب ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ اس تحریک نے غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے پر مثبت اشارے دیئے ہیں اور اس منصوبے کا جواب قطر اور مصر کے حکام کو فراہم کر دیا گیا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف جاری مظاہروں کے سلسلے میں صیہونی قیدیوں کی رہائي کے سمجھوتے کے جلد سے جلد حصول کے مطالبے سے متعلق غاصب صیہونیوں نے تل ابیب کے مرکز میں اجتماع کیا۔
-
غزہ جنگ سے متعلق مذاکرات میں پیشرفت کا دعوی، قطر کے وزیرخارجہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲قطر کے وزیر خارجہ عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے سے متعلق مذاکرات میں خاصی پیشرفت ہوئی ہے۔
-
جنگ بندی کے بغیر کوئی بھی اقدام ممکن نہیں ہے، حماس
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے مشیر طاہرالنونو نے پیر کی رات کو کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی، خطے میں کسی بھی کارروائی کے لیے ایک شرط اور پیش خیمہ ہے۔
-
حماس اور اسرائیل کے مابین قیدیوں کے تبادلے کیلئے پیرس میں مذاکرات، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷حماس نے کہا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے لئے آج پیرس میں نئے مذاکرات کا آغاز ہوگا۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷ہزاروں افراد نے تل ابیب میں مظاہرہ کرکے اقتدار سے نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام (ویڈیو)
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶القسام بریگیڈ نے غزہ میں اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام نیتن یاہو کی حکومت کےلئے نشر کردیا ہے۔