-
روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کاتبادلہ، روسی بحری جہاز تباہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹یوکرین کے وزیر اعظم «ایرینا ورشوک» نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
روس اور یوکرین میں جنگی قیدیوں کا تبادلہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کا تبادلہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶روس یوکرین جنگ کے دوران پہلی بار قیدیوں کا تبادلہ عمل میں آیا ہے۔دوسری جانب یوکرین کے صدر نے ایک بار پھر اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ براہ راست ملاقات کی اپیل کی ہے۔
-
حماس، فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی کوششوں سے دستبردار نہیں ہوگی: اسماعیل ہنیہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کی تحریک فلسطینی قیدیوں کے مسئلے کو خاص اہمیت دیتی ہے اور ان کی رہائی کی مسلسل کوشش کررہی ہے۔
-
صیہونی حکومت، قیدیوں کے تبادلے پر مجبور ہوگی: اسماعیل ہنیہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تحریک حماس کے پاس اسرائیل کے چار قیدی ہیں اور صیہونی حکومت کو قیدیوں کے تبادلے کا مسئلہ قبول کرنا ہوگا۔
-
اسماعیل ہنیہ کی فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی اہمیت پر تاکید
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳تحریک حماس کے سربراہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مسئلہ ان کی تحریک کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے راستے میں اہم رکاوٹ دور، صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے حماس نے شرط لگائی
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴فلسطین کی تحریک حماس کی فوجی شاخ قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیلی قیدی استقامتی محاذ کی شرطوں پر رہا ہونگے۔
-
حماس اور صیہونی حکومت میں قیدیوں کے تبادلے پر گفتگو
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۱فلسطین کے ایک باخبر ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے مصر کو اطلاع دے دی ہے کہ وہ حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے میں دلچسپی رکھتی ہے کیونکہ وہ اہم چیلنجز یعنی ایران اور حزب اللہ پر اپنی توجہ مرکوز کرنا چاہتی ہے۔
-
چاروں قیدی سر اٹھا کر رہا ہوں گے ، فرار کے بعد دوبارہ گرفتار ہونے والے قیدیوں کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ، القسام بریگیڈ کا بڑا اعلان
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۲فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائيل کے ساتھ اب قیدیوں کے تبادلے کا کوئي بھی معاہدہ ، ان چار فلسطینی قیدیوں کے بغیر نہيں ہوگا جنہيں فرار کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گيا ہے ۔
-
دنیا کی جانب سے طالبان کو فورا واضح پیغام دیا جائے : عبداللہ عبداللہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے لاتعلق نہ رہے اور طالبان کو واضح پیغام دے دے۔