-
پینٹاگون کے سربراہ اور صیہونی وزیر جنگ کی ٹیلیفونی گفتگو، صیہونی اور فلسطینی اسیروں کے تبادلے پر بات چیت
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳امریکی وزیر دفاع نے اتوار کی صبح کو صیہونی وزیر جنگ کو فون کر کے صیہونی اور فلسطینی اسیروں کے تبادلے پر تفصیلی بات چیت کی۔
-
حماس اور غاصب اسرائیل کے درمیان قیدیوں کی رہائی کا دوسرا مرحلہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴صیہونی حکومت کی جیلوں کی تنظیم نے، قیدیوں کے تبادلے کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد کے دائرے میں انتالیس فلسطینی قیدیوں کو اتوار کو رہا کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
قیدیوں کے دوسرے گروپ کی رہائی میں صیہونیوں کی رخنہ اندازی
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۷اطلاعات کے مطابق صیہونی قیدیوں کے دوسرے گروپ کی آج رہائی ہونی تھی لیکن صیہونیوں کی رخنہ اندازی رہائی میں تاخیر کا سبب بن گئی۔
-
حماس بدستور طاقتور اور مستحکم ہے اور اسے کامیابی حاصل ہوئی: صیہونی جنرل
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵ایک صیہونی جنرل نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تحریک حماس بدستور طاقتور اور مستحکم ہے کہا کہ اس تحریک کے اختیار میں ابھی بھی بہت سے صیہونی قیدی ہیں اور اسے کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
-
انتالیس قیدیوں کی رہائی، غزہ میں جشن کا ماحول (ویڈیو)
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶-فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینی قیدیوں کی رہائي کے بعد جمعے کی رات جشن کا ماحول رہا۔
-
حماس کا انسانی اقدام، تھائی لینڈ کے بارہ شہریوں کی رہائی (ویڈیو)
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰فلسطینی مزاحمتی تحریک نے انسان دوستانہ اقدام کرتے ہوئے تھائی لینڈ کے بارہ شہریوں کو بغیر کسی شرط کے رہا کر دیا ہے۔
-
اسرائيلی حکومت کی سب سے بڑی انٹیلیجنس شکست، الشفاء اسپتال میں کوئی جنگی قیدی نہیں ملا
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹صیہونی میڈیا ذرائع نے غزہ کے الشفا اسپتال پر حملے کے تعلق سے انکشاف کیا ہے کہ اس اسپتال میں کسی بھی صیہونی جنگی قیدی کی موجودگی کی کوئی خبر نہیں ہے۔
-
غزہ کی جنگ بدستور جاری رکھی جائے: امریکہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲ایسی حالت میں کہ طوفان الاقصی آپریشن اورغزہ پر صیہونی جارحیت کے چار ہفتے پورے ہو رہے ہیں، غاصب صیہونی حکومت کے اسٹریٹیجک اتحادی اور اہم ترین حامی و طرفدار ملک کی حیثیت سے امریکہ غزہ کی جنگ بدستور جاری رکھے جانے کی وکالت کر رہا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملے میں کم ازکم پچاس صیہونی قیدی ہلاک
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴تحریک حماس کی فوجی شاخ شہید عزالدین القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کے ہاتھوں قیدی بنائے جانے والے کم از کم پچاس صیہونی افسران اور فوجی، غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں ہلاک ہوئے ہيں
-
صیہونی قیدیوں کی جانب سے حماس کی تعریف پر صیہونی حکومت اور میڈیا سیخ پا
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸حماس کے پاس قید یوخاوید لیوشیتس کی طرف سے اس بیان کے بعد کہ حماس کے جوان، صیہونی قیدیوں کے ساتھ انسان دوستانہ رویہ اپنا رہے ہیں، نیتن یاہو کی حکومت اور اسرائیلی میڈیا میں سخت برہمی پائی جا رہی ہے۔