-
صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کرے؛ جہاد اسلامی فلسطین کے نائب سربراہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵جہاد اسلامی فلسطین کے نائب سربراہ محمد الہندی نے صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد نہ کئے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب حکومت کو فلسطینیوں کی شمالی غزہ میں واپس کی اجازت دینی چاہیے تھی.
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو پر ایتمار بین گویر کی شدید تنقید
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے عہدے سے مستعفی ہونے والے وزیر ایتمار بین گویر نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے حماس سے وابستہ مسلح مزاحمت کاروں کے سینکڑوں افراد کو رہا کیا ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی آزادی، غزہ میں ہر طرف خوشی کی لہر + ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲فلسطینی میڈیا نے غزہ کے مختلف علاقوں میں قیدیوں کی واپسی کے موقع پر عوامی خوشی اور جشن کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر شائع کیں۔
-
انصار اللہ یمن نے 153 جنگی قیدی آزاد کردیئے
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷ابلاغیاتی ذرائع نے خبر دی ہے کہ انصاراللہ یمن نے 153 جنگی قیدیوں کو یک طرفہ طور پر آزاد کردیا ہے۔
-
صیہونی جنگی قیدیوں کی جانب سے حماس کے حسن سلوک کا شکریہ +ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲جنگی قیدیوں کے تبادلے کے تحت آزاد کی جانے والی چار خاتون صیہونی جنگی قیدیوں نے حماس کے حسن سلوک کا اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے عربی زبان میں حماس کا شکریہ ادا کیا۔
-
حماس نے چار اسرائیلی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کی تحویل میں دے دیا ہے
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے آج چار اسرائیلی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کی تحویل میں دے دیا ہے
-
حماس آج مزید 4 اسرائیلی قیدیوں کو آزاد کر دے گی
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس آج 4 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرے گی۔
-
تین صیہونیوں کے بدلے 90 فلسطینی قیدی آزاد، غزہ میں ہر طرف خوشی کی لہر + ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے پہلے مرحلے میں تین اسرائیلی خواتین کے بدلے نوے فلسطینی قیدیوں کو آزاد کر دیا گیا۔ ان میں انہتر خواتین اور اکیس بچے ہيں۔
-
اسرائیل کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہا
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے 3 اسرائیلی خواتین قیدیوں کو رہا کردیا ۔
-
جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد بوکھلایا اسرائيل، صیہونی قیدیوں کے ٹھکانے پر کیا حملہ، حماس کا انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد بھی جارح صییہونی حکومت کی بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔