-
صیہونی جیل میں 40 سال سے قید فلسطینی آزاد ہو گیا (ویڈیو)
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷اسرئیلی جیل سے 40 سال بعد رہا ہونے والے فلسطینی قیدی سے حماس کے رہنما نے ٹیلی فونی گفتگو کر کے انہیں انکے ثبات قدم اور انکی رہائی پر مبارکباد پیش کی۔
-
سعودی عرب؛ حکومت مخالف ٹوئیٹ کرنے پر استاد کو 30 سال قید کی سزا
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲سعودی عرب میں ایک استاد کو صرف اس لئے 30 سال کے لئے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا گیا کہ اُس نے آل سعود حکام پر اپنے کچھ سلسلہ وار ٹوئیٹس میں تنقید کر دی تھی۔
-
سعودی عرب کے معروف شیعہ عالم دین کو 4 سال قید کی سزا
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰آل سعود حکومت نے شیعہ مسلمانوں پرعرصۂ حیات تنگ کر دیا گیا ہے۔
-
دنیا فٹبال ورلڈ کپ کے مزے لے رہی ہے اور آل سعود مصروف ہے دوسرے کام میں
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵سعودی عرب میں ایک مہینے سے بھی کم عرصے میں 17 افراد کو سزائے موت دی گئی ہے۔
-
سعودی عرب: 3 نوجوانوں کی سزائے موت کو روکا جائے: ایمنیسٹی انٹرنیشنل
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۴ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان جاری کرکے سعودی عرب سے تین نوجوانوں کی سزائے موت کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین، حکومت مخالفین کو پھر سزائے موت
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ بحرین کی حکومت نے 4 مخالفین کی سزائے موت کا حکم جاری کردیا۔
-
اخوان المسلمین کے 21 رہنماوں اور کارکنوں کو پھانسی اور عمر قیدکی سزا
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 21 رہنماوں اور کارکنوں کو پھانسی اور عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
کشمیری رہنما یاسین ملک کی سزائے عمر قید پر پاکستان کا ردعمل
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کو دہشت گردوں کو فنڈ فراہم کرنے کے الزام میں دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے بدھ کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
-
آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲میانمار کی ایک عدالت نے بدھ کو آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کے الزام میں5 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
سعودی عرب، ایک اور شیعہ مسلمان کو سزائے موت
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۴سعودی عرب نے قطیف کے ایک باشندے کو سزائے موت دے دی۔