-
تہران میں، گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم کے اجلاس
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۸گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم جی ای سی ایف کا ہنگامی وزارتی اجلاس سنیچر کی صبح تہران میں شروع ہوگیا- اجلاس ایران کے پیٹرولیئم کے وزیر بیژن نامدار زنگنہ کی صدرات میں شروع ہوا۔ اجلاس کا مقصد جی ای سی ایف کے سربراہی اجلاس کا ایجنڈا تیار کرنا ہے۔
-
اپنی سرزمین دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہیں بننے دیں گے: لیبیا کے وزیر خارجہ
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۷لیبیا کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک کی سرزمین دہشت گردوں کی نئی پناہ گاہ میں تبدیل ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
لیبیا میں داعش کا سرغنہ ہلاک
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۷امریکی وزارت دفاع نے لیبیا میں داعش کے سرغنہ کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
عرب لیگ کے حکام کے ساتھ لیبیا کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے صلاح و مشورے
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۹لیبیا کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برنارڈینو لئون نے لیبیا میں امن معاہدے کے تحفظ اور عرب لیگ کے حکام سے بات چیت کے کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ کا دورہ کیا ہے۔
-
لیبیا: فوج اور داعش کے درمیان شدید لڑائی جاری
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۹لیبیا کے شمال مشرقی علاقے میں فوج اور داعش کے درمیان شدید لڑائی کی خبر ہے۔
-
لیبیا کی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کی تجویز مسترد کردی
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۱عالمی حمایت یافتہ لیبیائی پارلیمنٹ نے قومی حکومت کے قیام سے متعلق اقوام متحدہ کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔
-
بحران لیبیا کے تعلق سے اقوام متحدہ کے کردار پر لیبیا کے نمائںدے کی سخت تنقید
Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۹اقوام متحدہ میں لیبیا کے نمائندے نے اپنے ملک کے بحران کے تعلق سے اقوام متحدہ کے کردار پر سخت تنقید کی ہے۔
-
لیبیا میں دو ہندوستانی شہریوں کا اغوا
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۵لیبیا کےشہر سرت میں دو ہندوستانی شہریوں کو اغوا کرلیا گیا-
-
یونان کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 15 بچوں سمیت 34افرادہلاک
Sep ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۰ترکی اور یونان کے درمیان واقع بحیرہ ایجیئن میں یونانی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی الٹنے سے، پندرہ بچوں سمیت چونتیس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
لیبیا: بحران کے خاتمے پر سیاسی جماعتوں کا اتفاق
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۲لیبیا کی سیاسی جماعتوں نے اپنے ملک کا بحران حل کرنے کے لئے اہم امور پر اتفاق کر لیا ہے۔