لیبیا میں تارکین وطن کی ایک ایسی کشتی ڈوب گئی جس میں تقریباً 130 افراد سوار تھے۔
ترکی اور مصر کے درمیان مفاہمتی بات چیت ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی۔
لیبیا میں ملک کا انتظام و انصرام صدارتی کونسل کے سربراہ کے سپرد کردیا گیا۔
قومی حکومت کے قیام کے بعد 10 برس سے جاری خانہ جنگی ختم ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔
لیبیا میں داخلی جنگ جاری ہے لیکن 15 سال بعد برفباری نے عوام کے سارے غموں کو دھو دیا اور وہ خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل پڑے۔
لیبیا میں عبوری وزیر اعظم اور 3 رکنی صدارتی کونسل پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔
لیبیا کی قومی وفاق کی حکومت اور مشرقی شہر طبرق میں قائم خود ساختہ حکومت کے عہدیداروں نے قومی بجٹ تیار کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
امریکہ نے پان امریکن طیارے کو دھماکے سے اڑانے کے الزام میں لیبیا کے ایک شہری کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خیلفہ حفتر نے ترکی کے بحری جہاز کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
لیبیا کے ساحل پر ایک کشتی کے حادثے میں درجنوں افراد جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں۔