دنیا میں تجارتی لین دین کے لئے ڈالر کے استعمال سے گریز کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے اور اسی تناظر میں برکس تنظیم نے بھی ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔
افریقی ملک مالی میں القاعدہ کے دہشت گردانہ حملے ميں 70 افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان میں صدر آصف علی زرداری نے مالیاتی ترمیمی بل دو ہزار چوبیس پر دستخط کردیئے ہیں ۔
ہندوستان میں دسمبر دو ہزار بائیس میں جی ایس ٹی سے حاصل ہونے والی حکومت کی آمدنی میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں پندرہ فیصد اضافہ ہواہے۔
ہندوستان کو رواں مالی سال کی پہلے ششماہی میں پینتالیس اعشاریہ چھے فیصد مالیاتی خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
آئندہ تعلیمی سال کے دوران نوے فیصد برطانوی اسکولوں کو مالی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔
افریقی ملک مالی میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے میں تیس سے زائد افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
افریقی اسلامی ملک مالی سے فرانسیسی فوجیوں نے انخلاء کا اعلان کر دیا ہے۔
افریقی ملک مالی میں فوجی چھاؤنی پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم از کم ستائیس فوجی اہلکار مارے گئے ہیں۔
دنیا بھر کی اہم شخصیات کے خفیہ مالیاتی معاملات پر بڑی بین الاقوامی تحقیق مکمل ہوئی جو’پینڈورا پیپرز‘ کے نام سے آج جاری کی گئی۔