-
ہندوستان: جھارکھنڈ میں ہاتھیوں کا حملہ، 5 افراد ہلاک، بیس گھر تباہ، سیلفی لینے والے سیکورٹی گارڈ کو ہاتھی نے پٹخ پٹخ کر مار ڈالا
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۰۲ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں ہاتھیوں کے حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور ہاتھیوں نے بیس گھروں کو بھی تباہ کردیا ہے۔
-
سری لنکا میں’دِتوا‘ طوفان کے نتیجے میں 123 افراد ہلاک، 130 لاپتہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰سری لنکا میں سمندری طوفان ’دِتوا‘ کے نتیجے میں سیلاب اور زمین دھنسنے کے واقعات میں 123 افراد ہلاک اور 130 افراد لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔
-
امریکہ نے پاکستان کےلئے امداد بند کردی
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ دیگر ممالک کی طرح پاکستان کے لیے بھی امریکی امداد عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔
-
ایران نے 7 امریکی شخصیات اور 5 اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت گردانہ کارروائیوں سے نمٹنے کے لئے سات امریکی شخصیات اور پانچ اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی طرف سے ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے مالی امداد
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۰رہبر انقلاب اسلامی نے ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے دو ارب تومان مختص کیے ہیں۔
-
یورپی ممالک کیوں یوکرین کی مدد وحمایت کر رہے ہیں، وجہ سامنے آ گئی
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶روسی حکام اور بعض مغربی ماہرین اور میڈیا نے یوکرین کی جنگ کو مغرب اور روس کے درمیان پراکسی وار قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کےلئے اربوں ڈالر کی امریکی امداد
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶غاصب صیہونی حکومت کے لئے یہ امدادی پیکیج ریپبلیکن اراکین کی حمایت سے ایوان نمائندگان میں پیش کیا گیا جو ایک سو چھیانوے مخالف ووٹ کے مقابلے میں دو سوچھبیس ووٹ سے پاس ہوگیا۔
-
آئی ایم ایف کے بعض مطالبات ناقابل قبول ہیں: اسحق ڈار
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۱پاکستان کے وزیر خزانہ نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے تازہ بیان پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے اس کے بعض مطالبات کو ناقابل قبول قرار دے دیا ہے۔
-
ہندوستان میں دردناک حادثے میں ابھی بھی دوسو لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۹ہندوستان کی ریاست اڑیسہ میں ملکی تاریخ کے بدترین ریل حادثے میں مرنے والوں میں اب تک دوسو افراد کی لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے
-
پاکستان کے بعد اب طالبان کی سیلاب متاثرین کے لئے مدد کی اپیل
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے دنیا کے مختلف ملکوں اور بین الاقوامی امدادی تنظیموں سے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔