-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸پاکستان اور ہندوستان کے مابین 2008ء کے معاہدے کے تحت قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
جنوبی کوریا کے عوام بھی، جاپان کی خودغرضی پر برہم
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے فاضل ایٹمی مواد کو سمندر میں چھوڑے جانے کے خلاف دنیا بھر میں بری طرح تشویش پھیلتی جا رہی ہے۔ جاپان کے اتحادی سمجھے جانے والے ملک جنوبی کوریا کے عوام بھی اس فیصلے پر برہم دکھائی دے رہے ہیں۔
-
ایران کی اجازت کے بغیر، خلیج فارس میں پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا: جنرل باقری
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱ایران کی مسلح افواج دن رات خلیج فارس میں ہونے والی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں 5 سال سے قید 20 ہندوستانی ماہی گیر رہا
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲پاکستان کے صنعتی شہر کراچی میں 5 سال سے قید 20 ہندوستانی ماہی گیروں کو حکومتِ پاکستان نے جذبۂ خیر سگالی کے تحت آج صبح ملیر جیل سے رہا کر کے لاہور روانہ کر دیا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی فوجیوں کی بے گناہ ماہیگیروں اور کسانوں پر فائرنگ
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں فلسطینی ماہیگیروں اور کسانوں پر فائرنگ کی۔
-
صیہونی فوجیوں کی فلسطینی ماہیگیروں پر فائرنگ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۴صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں فلسطینی ماہیگیروں پر فائرنگ کی ہے۔
-
غزہ میں 3 فلسطینیوں کی شہادت
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کے جنوب میں فلسطینیوں کی ایک کشتی پر مارٹر گولے سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں تین فلسطینی ماہیگیر شہید ہو گئے۔
-
ایران کی سمندری حدود میں چار غیر ملکی ماہیگیر کشتیوں کو روک لیا گیا
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۱جنوبی ایران کے سمندر میں پاکستان کی چار ماہیگیر کشتیوں کو بیس ماہیگیروں کے ساتھ حراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں ہندوستانی ماہیگیروں کی رہائی
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰ہندوستانی ماہیگیروں کو میری ٹائم ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا تھا۔
-
پاکستان نے ہندوستان کے مزید 100 ماہی گیر رہا کردئیے
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت کل مزید 100 ہندوستانی ماہی گیروں کو رہا کردیا ۔