-
شام پرامریکی حملہ کھلی جارحیت
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے شام پرامریکی حملے کو کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷مجلس وحدت مسلمین نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کی طرف سے نام نہاد جہادی تنظیموں کو قومی دھارے میں لانے کی خواہش کے بھیانک نتائج اسی طرح سامنے آتے رہیں گے۔
-
سعودی، امریکی اور اسرائیلی ملٹری الائنس
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ بعض ممالک کی مداخلت نے پاکستان کو نئی مشکل میں ڈال دیا ہے۔
-
حکومت پاکستان کے فیصلے پر کڑی نکتہ چینی
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۵پاکستان کی ساسی اور مذہبی جماعتوں اور تجزیہ نگاروں نے راحیل شریف کی جانب سے نام نہاد سعودی اتحاد کے کمانڈر کا عہدہ قبول کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
تکفیری سوچ مسلمانوں کے قتل عام کا سبب : علامہ ناصر عباس
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴ہمیشہ سے انتہاء پسند طبقے نے اسلام کا نام لے کر خود اسلام اور مسلمانوں کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔
-
پاکستان: علماء کی گرفتاری کی مذمت
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰پاکستان میں مجلس وحدت مسلمین نے علامہ نقی حیدری اور مولانا ارشد علی خان کی بلا جواز گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اسے شیعہ مسلمانوں کے خلاف انتقامی کارروائی قرار دیا۔
-
زائرین کے مسئلے کوحل کرنے کا مطالبہ
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۹مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے تفتان بارڈر پر زائرین کو درپیش مسائل پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔
-
علامہ تصورجوادی پرحملے میں ملوث دہشتگرد گرفتار
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷پاکستان میں علامہ تصور حسین جوادی پر ہونے والے حملے میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔
-
پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیرصدارت اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں ہوا۔
-
پاکستان کی قد آور شخصیت کا انتقال
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۵پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں منجملہ مجلس وحدت مسلمین، اسلامی تحریک پاکستان نے محمد علی شیخ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔