-
امریکہ نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں سے روگردانی کی
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے اختلافات کے پُرامن طریقے کے حل پر عالمی عدالت انصاف کے بنیادی اور موثر کردار پر زور دیتے ہوئے امریکہ کیجانب سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں کو نہ ماننے اور اس کیخلاف ورزی کرنے پر افسوس کا اظہار کیا۔
-
خلا سے متعلق ایران کے موقف کا اعلان
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ خلا پوری انسانیت ورثہ اور مشترکہ ملکیت ہے اور اسے صرف اور صرف پرامن مقاصد کے لیےہی استعمال کیا جانا چاہیے۔
-
عوام کے خلاف ظالمانہ پابندیاں بھی دہشت گردی ہیں: ایران
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقتصادی اور طبی دہشت گردی سمیت دہشت گردی کی تمام شکلوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں سے عام آدمی متاثر ہو رہا ہے لہذا یہ عمل بھی دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے۔
-
سلامتی کونسل، شام کے خلاف صیہونی جرائم کو لگام دے: ایران
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے شام کے سیکورٹی و سیاسی حالات کے بارے میں سلامتی کونسل میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت کو شام کے اقتداراعلی اور ارضی سالمیت کے خلاف جارحیتوں کا سلسلہ فورا بند کرنے پر مجبور کیا جائے۔
-
دواؤں اور طبی آلات پر پابندی، جنگی جرم ہے: ایران
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰دواؤں اور طبی آلات پر پابندی ایک جنگی جرم ہے، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہی۔
-
اقوام متحدہ کے صیہونی و سعودی نواز کردار پر ایران کا اعتراض
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴ایران نے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل اور یمن میں سرگرمِ جارحیت سعودی اتحاد کا نام بچوں کا حقوق پامال کرنے والوں کی فہرست میں شامل نہ کئے جانے پر سخت اعتراض کیا ہے۔
-
شام میں غیر ملکی فوجیوں اور دہشت گردوں کی موجودگی پر ایران کا انتباہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے شام کے بعض علاقوں میں غیر ملکی فوجیوں اور علیحدگی پسند نیز دہشت گرد گروہوں کی موجودگی پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
یکطرفہ پابندیاں غیر انسانی اور انسانیت کے خلاف ہیں: ایران
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲ایران نے یکطرفہ اقدامات اور پابندیوں کو غیر قانونی ، غیر اخلاقی ، غیر انسانی اور انسانیت کے خلاف جنگی جرائم قرار دیا۔
-
عالمی برادری، صیہونی حکومت کو لگام دے: ایران
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کی مستقل مندوب نے کیمیکل ہتھیاروں پر پابندی کے کنوینشن کے بغیر کسی امتیاز کے مکمل طور پر نافذ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کو اس کنوینشن میں شامل کرنے کے لئے تیار کیا جائے۔
-
جبری اور ظالمانہ اقدامات انسانوں کے حق زندگی کی کھلی خلاف ورزی ہے : ایرانی مندوب
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب تخت روانچی نے کورونا کے پھیلاؤ کے دوران جبری اور ظالمانہ اقدامات کو ممالک کے عوام کے حق زندگی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور ان اقدامات کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے-