-
عالمی برادری، صیہونی حکومت کو لگام دے: ایران
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کی مستقل مندوب نے کیمیکل ہتھیاروں پر پابندی کے کنوینشن کے بغیر کسی امتیاز کے مکمل طور پر نافذ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کو اس کنوینشن میں شامل کرنے کے لئے تیار کیا جائے۔
-
جبری اور ظالمانہ اقدامات انسانوں کے حق زندگی کی کھلی خلاف ورزی ہے : ایرانی مندوب
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب تخت روانچی نے کورونا کے پھیلاؤ کے دوران جبری اور ظالمانہ اقدامات کو ممالک کے عوام کے حق زندگی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور ان اقدامات کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے-
-
مہلک ہتھیاروں پر سلامتی کونسل کے رکن ممالک کا معیار دوہرا ... ختم ہونا چاہیے یہ سلسلہ ، ایران کا پر زور مطالبہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ سے متعلق سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کے دوھرے معیار پر ایران نے کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پابندیاں شامی بحران کے طولانی ہونے کا باعث بن رہی ہیں: ایران
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ شام کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کا نفاذ ایک نقصان دہ اقدام ہے اور اس سے صرف اس ملک کا بحران مزید طویل ہو گا اور عوام کے مسائل و مشکلات بھی بڑھ جائیں گیں کہ جنھیں کورونا کے پھیلاؤ جیسی دیگر پریشانیوں کا بھی سامنا ہے -
-
نوروز تشدد، دشمنی اور یونی پولرازم کی نفی کا پیغام دیتا ہے، ایرانی مندوب
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ نوروز تشدد، دشمن اور یونی پولر ازم کے نفی کا پیغام دیتا ہے۔
-
پابندیوں کے نتائج دہشت گردی اور جنگی جرائم جیسے ہیں، ایران
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ پابندیوں کے طویل مدت نقصانات و نتائج وحشیانہ اور دہشت گردانہ نیز انسانیت کے خلاف جنگی جرائم کی مانند تباہ کن ہیں۔
-
تین ماہ میں پابندیوں کا ختم ہونا ضروری، ایران
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸ایران نے پابندیاں اٹھانے کے لئے امریکا کو تین مہینے کا وقت دیا ہے۔
-
جوہری معاہدے میں واپس وہ آئے جو معاہدے سے نکلا ہے: ایران
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴ایران نے جوہری معاہدے کو نہیں چھوڑا ہے جس میں وہ واپس آئے، یہ بات "مجید تخت روانچی" نے یورو نیوز چینل ساتھ انٹرویو میں کہی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا صیہونی ٹولے کو انتباہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱ایران نے ایک بار پھر غاصب صیہونی ٹولے کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے ہر قسم کی ممکنہ حماقت کی صورت میں اس کا جواب تباہ کن ہوگا۔
-
امریکہ کو اپنا راستہ بدلنا ہو گا: ایران
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے امریکہ کے نئے وزیر خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکہ ہے جسے اپنے راستے کو بدلنے کی ضرورت ہے۔