-
سعودی مبلغ کی آل سعود کو پھٹکار؛ دین اسلام کی تباہی کا سلسلہ بند کرو! (ویڈیو)
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲سعودی مبلغ نے آل سعود کے حکمرانوں پر کرارا وار کرتے ہوئے اُن سے دین اسلام کی تباہی کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی انتظامیہ کے لئے کیوں ہے خطرناک یہ قیدی؟
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹محمد القحطانی کی قید کی سزا ختم ہوئے تقریباً 100 دن گزر جانے کے بعد بھی سعودی حکام مختلف وجوہات کی بنا پر انہیں زبردستی حراست میں رکھے ہوئے ہیں۔
-
بن سلمان کے قریبی ججوں پر لٹکی موت کی تلوار
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸انسانی حقوق کی تنظیم ڈان نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے سعودی شہریوں کو سزائے موت دینے کے معاملے میں ان کے حکم پر عمل کرنے والے 10 ججوں کے خلاف مقدمہ چلانے اور انہیں سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
-
سعودی شہریوں اور مخالفین کی جاسوسی پر تشویش
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۲سعودی حکام کی جانب سے نئے الیکٹرانک نظام کے اجراء کے بعد، قانونی حلقوں نے صارفین کی جاسوسی میں اضافے کے خطرات کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے خلاف مغربی ممالک میں غم و غصہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹بعض مغربی ممالک میں مظاہرین نے سعودی عرب میں سزائے موت روکنے کے لیے احتجاج کیا۔
-
یمن، سقطری میں سعودی عرب نے بنایا نیا فوجی اڈہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶دو باخبر ذرائع نے یمن کے صوبہ سقطری میں سعودی عرب کی طرف سے ایک فوجی اڈہ بنائے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
سعودی خفیہ ایجنٹ کے بچوں پر حکومت ہوئی سخت
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱مختلف ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ سعودی انٹیلی جنس ایجنسی کا سابق اہلکار امریکہ میں ایک لابنگ کمپنی کے ذریعے زیر حراست اپنے بچوں کو رہا کرا کر امریکہ واپس لانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل کی دوستی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷سوشل میڈیا صارفین نے سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کانفرنس میں صیہونیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی خبر دی ہے اور آل سعود کے اس اقدام کی مذمت کی۔
-
سعودی عرب اسرائیل سے گیس خریدے گا
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳غاصب صیہونی حکومت نے سعودی عرب کے لیے گیس سپلائی منصوبے پر کام شروع کردیا۔
-
بن سلمان کے دور میں ایک نیا ریکارڈ، ایک سال میں 147 افراد کو سزائے موت
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹بن سلمان کے دور میں سزائے موت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا اور ایک سال میں 147 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔