-
سیاسی مخالفین کا کام مایوسی اور جھوٹ پھیلانا: فواد چودھری
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶پاکستان کی حکومت مخالف جماعتوں نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں مہنگائی کا سونامی آیا ہے اور ہر چیزکی قیمت اتنی بڑھ گئی ہے کہ عام انسان کی پہنچ سے دور ہو گئی ہے۔
-
اب اسلام آباد کی جانب مارچ ہو گا
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶پاکستان میں حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا۔
-
ہندوستان: محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مخالفت
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵ہندوستان کے معروف عالم دین مولانا کلب جواد نے محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مخالفت کی ہے۔
-
کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے لئے امریکہ ترکی معاہدہ منظور نہیں: طالبان
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴افغان طالبان نے کابل ایئرپورٹ کی سکیورٹی کے لیے امریکہ اور ترکی کے درمیان معاہدے کی مخالفت کردی۔
-
قومی اسمبلی نے فنانس بل پیش کرنے کی تحریک کثرت رائے سے منظور کرلی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۰پاکستان قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی مخالفت کارگر ثابت نہیں ہوئی اور اسکی تحریک کثرت آراء سے منظور کر لی گئی۔
-
ای سی او کی جانب سے یک طرفہ پابندیوں کی کھلی مخالفت کا اعلان
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۳اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او پارلیمانی اسمبلی کی دوسری جنرل کانفرنس کا اختتامی بیان جاری کردیا گیا ہے جسے اعلان اسلام آباد کا نام دیا گیا ہے۔
-
امریکی پابندیوں کے جواب میں یمنی عوام سے وسیع مظاہرے کرنے کی اپیل
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے امریکی پابندیوں کے جواب میں یمنی عوام سے کہا ہے کہ وہ پچیس جنوری کو بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں میں شرکت کریں۔
-
مغربی بنگال نے مودی حکومت کے خلاف مورچہ سنبھال لیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلا ممتا بنرجی نے شہریت ترمیمی ایکٹ، سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کی ایک بار پھر سخت مخالفت کی ہے۔
-
پی ڈی ایم جلسے کی اور حکومت اُسے روکنے کی تیاری میں مصروف
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳ملتان میں پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کا جلسہ روکنے کے لئے کنٹینر لگا دیئے گئے ہیں۔
-
قبیلہ آل سعود کی سرنگونی کے لئے مخالفین کا سخت بیان
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲بیرون ملک مقیم سعودی مخالفین نے نظام آل سعود کو غیر قابل اصلاح قرار دیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان جاری کر کے لوگوں کو آل سعود کے خاندانی نظام کے خاتمے کی دعوت دی ہے۔