-
جرمنی کے ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲ایرانی شہریوں کو سفارتی خدمات سے محروم کرنے کے حوالے سے جرمن حکومت کے بلاجواز فیصلے کے بعد، تہران میں جرمنی کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا ہے۔
-
امریکہ پاکستان کے امور میں مداخلت نہ کرے: اراکین پارلیمنٹ کا امریکہ کو انتباہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹پاکستان کے اراکین پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے امور میں مداخلت نہ کرے۔
-
اسرائیل کے مجرمانہ اقدام کا مناسب جواب دینے کا ایران کا حق محفوظ ہے: ایرانی صدر
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ٹیلی فون کے جواب میں صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدام کا مناسب جواب دینے کا ایران کا حق محفوظ رہنے پر زور دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اگر مغرب والے علاقے میں بدامنی کی روک تھام چاہتے ہیں تو صیہونیوں کی حمایت فوری طور پر بند کردیں۔
-
اسرائیلی اقدام ایران کی ارضی سالمیت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: ناوابستہ تحریک
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲ناوابستہ تحریک نے اعلان کیا ہے کہ تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اسرائیلی حکومت کا اقدام اسلامی جمہوریہ ایران کی ارضی سالمیت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے اور یہ تحریک اس کی سخت مذمت کرتی ہے۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج پر امریکہ کا مداخلت پسندانہ بیان
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰امریکی وزارت خارجہ نے ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج پر اپنے پہلے ردعمل میں اپنے مداخلت پسندانہ بیان میں اس بات کا دعوی کیا ہے کہ ایران میں انتخابات آزادانہ اور منصفانہ نہیں ہوتے اور ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج سے تہران کے بارے میں امریکہ کے رویے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳امریکہ نے دیگر ممالک کے امور میں مداخلت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کے انعقاد پر ردعمل ظاہر کیا ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف واشنگٹن کے دعوے کو دہرایا ہے۔
-
پاکستانی اور امریکی ایوان نمائندگان آمنے سامنے
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸پاکستان کی قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر مبنی جسٹس بابر ستار کا ایک اور خط سامنے آگیا
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۲اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر چیف جسٹس عامر فاروق کو ایک اور خط لکھ دیا۔
-
امریکہ کا نیا شوشہ، دنیا کے کسی بھی ملک میں ہماری مداخلت نہیں ؟
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷امریکہ نے ہندوستان میں جاری عام انتخابات میں مداخلت پر مبنی روس کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کا فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے۔
-
عدالتی امور میں مداخلت کو برداشت نہیں کریں گے: چیف جسٹس آف پاکستان
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کی آزادی یقینی بنائیں گے، اندر اور باہر سے حملہ نہیں ہونا چاہیے۔